جنوبی وزیرستان وانا میں سرکاری ڈاکٹروں کی وارے نیارے، 11 بجے تک پرائیوٹ کلینکس چلاتے ہیں، عوامی رائے

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا میں سرکاری ڈاکٹروں کی وارے نیارے،11 بجے تک پرائیوٹ کلینکس چلاتے ہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا میں ایم ایس اور ڈسڑکٹ ہیلتھ افیسر کے موجودگی میں صرف ایک گھنٹہ کیلئے حاضری کے غرض اتے ہیں، دور […]

10لاکھ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا ہدف مقرر کر لیا گیا، کامیاب جوان حکومت کا فلیگ شپ پروگرام بن گیا

کالاشاہ کاکو(آئی این پی)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے امورنوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ روزگار کی فراہمی کیلئے کامیاب جوان حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہے،حکومت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے وسائل مہیا کرے گی، 10لاکھ نوجوانوں کو روزگار کی […]

پی ٹی آئی سینیٹ میں کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟ دعوے نے اپوزیشن جماعتوں کو چکرا کر رکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو 20نشستیں ملنے کا دعوی کردیا۔ نوشہرہ میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خان خٹک نے کہا کہ اپوزیشن والے صبح کچھ اور شام […]

ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا، الزام اور جوابی الزام تراشیاں جاری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ عوام نے دیکھ لیا ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا،پی ڈی ایم نے این آر او مانگا مگر انہیں نہیں ملا، چاہتے ہیں ضمیروں کے […]

سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت بند، صدارتی آرڈیننس جاری، الیکشن اوپن بیلٹ سے ہو سکے گا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے اثرات کیا ہوں گے؟

اسلام آباد ( آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد الیکشنز ترمیمی آرڈیننس2021جاری کردیا،صدارتی آرڈیننس فوری طورپرنافذالعمل ہو گا۔ آرڈیننس کے تحت سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا گیا، […]

بار بار نوٹسز لینے کے باوجود مہنگائی کا سلسلہ نہ تھم سکا چکن کی قیمت میں3فیصد، مرچ 7.5فیصد اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 2.5فیصد اضافہ ہوگیا، حکومتی ادارے کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے این آر او دے دوں تو اپوزیشن کہے گی عمران خان سے زبردست کوئی آدمی نہیں انہیں جو کرنا ہے کرلیں، لانگ مارچ بھی کرلیں لیکن لوگ کبھی بھی چوروں کے لیے سڑکوں پر […]

بیرسٹر سلطان محمود نے ن لیگ کی اہم وکٹیں گرا دیں، آزاد کشمیر میں بڑے لیڈر پی ٹی آئی میں شامل

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ایل اے تھری میرپور میں مسلم لیگ ن کی اہم وکٹیں گرا دیں راجہ سلطان آف ایف ون اور چوہدری عبد […]

سینیٹ الیکشن، زیادہ نشستیں لینے کیلئے حکمت عملی، فردوس عاشق اعوان نے عثمان بزدار کو کیا مشورے دے دیئے؟

لاہور(آئی این پی ) سینیٹ انتخابات میں زیادہ نشستیں لینے کیلئے حکمت عملی کی تیاری، گور نر اور وزیراعلی پنجاب کی اہم بیٹھک ہوئی۔ وزیر قانون راجہ بشارت اور معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر گورنر پنجاب […]

ضلعی انتظامیہ قومی مشران تاجروں اور جماعت اسلامی نے یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا میں ضلعی انتظامیہ قومی مشران تاجروں اور جماعت اسلامی نے یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جنوبی وزیرستان شوکت علی، جماعت اسلامی جنوبی وزیرستان وانا کے کارکنان […]

اپوزیشن کا حکومت گرانے کیلئے لانگ مارچ کا اعلان، حکومت نے بھی بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپوزیشن کو پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کے اعلان پر میں جی آیا نوں اور خوش آمدید کہتا ہوں۔ یہ […]

لندن عدالت میں ہتک عزت کیس کا فیصلہ حق میں آنے کے بعد شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ڈیلی میل ہتک عزت کیس میں فیصلہ آنے کے بعد شہبازشریف کی رہائی کا مطالبہ کردیا، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ لندن کی عدالت کا فیصلہ شہباز شریف کی بےگناہی کی شہادت ہے، […]