26مارچ کو اپوزیشن کا لانگ مارچ کا اعلان، 26مارچ کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟گورنر پنجاب نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کاکہنا ہے کہ 26مارچ کے بعد 27مارچ ہوگا اور کچھ نہیں،دسمبرجنوری میں کچھ نہ کر سکنے والی اپوزیشن مارچ میں بھی ناکام ہی ہو گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنرپنجاب چودھری سرور کاکہنا ہے کہ 2023تک مارچ […]

مولانا فضل الرحمان، نواز شریف اور زرداری کے ساتھ جیل جانے والے ہیں، پرویز خٹک کا انکشاف

نوشہرہ(آئی این پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان کا یوم احتساب آچکا ہے، گزشتہ روزنوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کاکہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان قوم کو بتائیں کہ ان کے پاس اربوں روپے کی جائیداد کہاں […]

یوٹیلیٹی اسٹورزانتظامیہ نے لوٹ مچا دی، آڈٹ میں آٹے اور چینی کی مد میں 14،ارب کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی

اسلام آباد(آئی این پی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 2019-20کے کھاتوں کے آڈٹ میں آٹے اور چینی کی مد میں 14 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی ہوئی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹرجنرل کی ٹیم نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے,20 2019کے اکائونٹس کا […]

میرپور میں کھاڑک کے مقام پرکھاڑک کرکٹ سپرلیگ کی افتتاحی تقریب، بیرسٹر سلطان محمود کا بطور مہمان خصوصی خطاب

میرپور(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد خوش آئند ہے کیونکہ ایسی سرگرمیوں سے بچوں اور نوجوانوں میں […]

سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی تبدیل کیوں کرنی پڑی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے تسلیم کر لیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر حکمت عملی تبدیل کرنا پڑتی ہے، سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی تبدیل کرنا پڑی ہے۔ مولانا فضل […]

ہمارے ساتھ وعدہ ہوا کہ مارچ میں یہ حکومت جائے گی، مولانا فضل الرحمٰن کے دعوے نے حکومتی حلقوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ ہمارے ساتھ وعدہ ہوا کہ مارچ میں یہ حکومت جائے گی ، اس پردعائےخیر بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں […]

بچوں کی تعلیم کیلئے ملک بھر میں سہ ماہی وظیفے دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ وسیلہِ تعلیم پروگرام اور بیت المال کے تحت چلنے والے سکول چائلڈ لیبر کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ڈیجیٹل پبلشرز کے ساتھ […]

سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کوئٹہ(آئی این پی)جمعیت علما اسلام نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا،ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے یو آئی مولانا امجد کے مطابق آئینی اور قانونی ماہرین سیمشاورت جاری ہے اور مشاورتی عمل مکمل کر کے آرڈیننس کے خلاف […]

مولانا فضل الرحمان کے بھر پور استقبال کی تیاریاں جاری، داخلی و خارجی راستوں پر جھنڈے اور پینا فلیکس لگا دیئے گئے

سجاول (این این آئی) نوفروری کو سجاول میں پی ڈی ایم سربراہ مولانافضل الرحمان کی آمد کے سلسلے میں جے یوآئی سجاول کی جانب سے بھرپور استقبال کی تیاریاں کی جارہی ہیں شہرکے داخلی خارجی راستوں پر بینر،جھنڈے اور پینافلیکس لگائے جارہے ہیں، جبکہ استقبالی […]

حکومت میں پی ٹی آئی کے کس لیڈر کو سچ بولنے کی سزا دی جا رہی ہے؟

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر بنتے ہیں حلیم عادل شیخ کے خلاف سندھ حکومت کی انتقامی کارروائی سمجھ سے بالا تر ہے ،اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سارے […]

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ڈٹ گئے، اپوزیشن کو بڑاچیلنج دے دیا

دادو(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں، انشااللہ ان کو شکست ہوگی۔ اتوار کودادو کے علاقے بھان سعیدآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ […]