میڈ -اِن پاکستان موبائلز حقیقت بن گئے، پاکستان میں پہلی بار سمارٹ فون تیار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) غیر ملکی کمپنی نے پاکستان میں پہلا موبائل تیار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری تصاویر کے ساتھ صوبائی وزیر انڈسٹریز اور کامرس میاں اسلم اقبال نے لکھا کہ ’’ میڈ -اِن پاکستان […]

قبضہ مافیا کیخلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری، پی ٹی آئی حکومت نے اپنے ہی پارلیمنٹیرینز کی غیر قانونی عمارات مسمار کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا عزم ، قبضہ مافیا کو جڑ سے خاتمے کی کوششیں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر قبضہ مافیا کےخلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ برقرار ہے اور حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی غیرقانونی عمارتیں بھی مسمار کر […]

لانگ مارچ کے لیے مولانا فضل الرحمان کی مریم نواز اور نواز شریف سے 5 ارب روپے کی ڈیمانڈ، حکومتی ذمہ دار کا دعویٰ

لاہور(این این آئی ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق پی ڈی ایم 26 مارچ کو لانگ مارچ کی تیاریاں کر رہی ہے اور اس کے لیے مولانا فضل الرحمان نے بیگم صفدر اعوان اور […]

وکیلوں کا چیف جسٹس کے دفتر پر حملہ، اسلام آباد ہائی کورٹ اور ضلع کچہری کو تاحکم ثانی بند کردیاگیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت کی ضلع کچہری میں سی ڈی اے کی طرف سے وکلاء کے چیمبرزگرائے جانے پر وکلاء سراپا احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ ایڈ سیشن جج کی عدالتوں کے باہر توڑپھوڑ، چیف جسٹس سے بدتمیزی، اسلام آباد ہائی کورٹ […]

پارلیمنٹ ہاوس کی ڈسپنسری کو دی جانے والی نجی کمپنی کی انسولین معیاری نکلی، کارروائی شروع

اسلام آباد(آئی این پی ) پارلیمنٹ ہاوس کی ڈسپنسری کودی جانے والی نجی کمپنی کی انسولین معیاری نکلی۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کی شکایت پر ڈرگ انسپکٹرزنے پارلیمنٹ ہاوس کی دسپنسری پر چھاپہ مارا تھا اور انسولین کو قبضے میں […]

جے یو آئی ف نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) جمعیت علما اسلام (ف)نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ پیر کو جمعیت علما اسلام (ف) نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کامران مرتضی اور جہانگیر جدون ایڈووکیٹ کی وساطت […]

سپریم کورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے مبینہ فرنٹ مین کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ میں مولانا فضل الرحمان کے مبینہ فرنٹ مین موسی خان کی درخواست ضمانت پرنیب سے جواب مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مولانا فضل الرحمان کیمبینہ فرنٹ مین موسی خان کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی ، […]

مولانا فضل الرحمان، نواز شریف اور زرداری کے ساتھ جیل جانے والے ہیں، پرویز خٹک کا انکشاف

نوشہرہ(آئی این پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان کا یوم احتساب آچکا ہے، گزشتہ روزنوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کاکہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان قوم کو بتائیں کہ ان کے پاس اربوں روپے کی جائیداد کہاں […]

اینٹی کرپشن نے ڈھائی سال میں کتنے ارب روپے کی ریکوری کروالی؟ شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو( نیب) کی گزشتہ 10 سالہ کارکردگی دیکھ لیں تو صرف 104 ارب روپے کی ریکوری ہوئی جبکہ ہمارے 30 ماہ میں 320 ارب روپے کی […]

وزیراعظم کو لائیو پروگرام میں کال کرنے کیلئے دیا گیا فون نمبر دراصل کس کا تھا؟ایک اور حیران کن انکشاف

لاہور (پی این آئی )چند دن قبل وزیراعظم عمران خان نے ڈیڑھ گھنٹے کے پروگرام میں براہ راست عوام کی کالز پر مسائل اور سوالات کو سن کر جواب دیا اور اس حوالے سے اب سینئر صحافی کامران شاہد کے ساتھ ساتھ ن لیگ کی […]

سندھ میں کورونا ویکسین غیر متعلقہ افراد کو لگانے کا اسکینڈل سامنے آ گیا، انکوائری شروع

کراچی(آئی این پی)کوروناویکسین غیرمتعلقہ افرادکولگانیکامعاملہ،وزیرصحت سندھ عذراپیچوہوکانوٹس،تحقیقات کاحکم دیدیا، جبکہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹرانیلاقریشی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،وزیرصحت سندھ نے واقعے کی انکوائری کیلئے 3رکنی ویکسین آڈٹ کمیٹی قائم کردی ہے ،ڈی جی ہیلتھ سندھ ڈاکٹرارشادمیمن کمیٹی کے سر براہ مقرر کئے گئے ہیں ۔۔۔۔ سینیٹ […]