اللہ کی رحمت، برسوں تک اولاد کیلئے ترسنے والی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

نائیجریا (این این آئی)نائیجریا میں ایک 49 سالہ خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیکنیس ڈورس لیوی ولن نے 4 لڑکیوں اور 2 لڑکوں کو 9 فروری کو جنم دیا۔ خاتون کی شادی 1994 میں ہوئی تھی اور برسوں تک […]

شفاف انتخابات کی راہ میں حائل سرکاری افسروں کو جرمانے اورسخت سزائیں دینے کی تجویز پیش کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)فری اینڈفیئرالیکشن نیٹ ورک کی8حلقوں میں ضمنی انتخابات پررپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق فافن نے شفاف انتخابات کی راہ میں حائل سرکاری افسران کوجرمانے اورسخت سزائیں دینے کی تجویز دیدی ۔ فافن رپورٹ کے مطابق این اے75ضمنی الیکشن […]

بیرسٹر سلطان کا ایکشن جاری، ایل اے 19 پونچھ 2 ہجیرہ سے رکن قانون ساز اسمبلی کے صاحبزادے پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (این این آئی)بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کی تباہ کن باؤلنگ،حلقہ ایل اے 19 پونچھ2 ہجیرہ سے سابق ممبر قانون ساز اسمبلی میجر(ر)فیضائل کے صاحبزادے محمد علی فضائل اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ا س بات کا […]

شہباز گل نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما کو نیب زدہ قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما لیاقت جتوئی کی جانب سے سینیٹ کے ٹکٹ بیچنے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ (لیاقت جتوئی) خود نیب زدہ ہیں اور وہ جھوٹے […]

دال میں کالا ہے؟ پی ٹی آئی کے وزیر اعلیٰ نے سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈز کی وجہ بتا دی

پشاور(آئی این پی)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے بعض اراکین صوبائی اسمبلی کے پارٹی سے اختلاف سے متعلق افواہوں کی سختی سے تردید کر دی ہے، تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعلی محمود خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طرح […]

این اے 75میں دوبارہ پولنگ، ن لیگ نے 20کی بجائے کتنے پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ ووٹنگ کروانے کا مطالبہ کر دیا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ڈسکہ کے این اے 75 کے20 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ نہیں، اگر الیکشن ہی کرانا ہے تو پورے حلقے میں کرائیں، ہم کسی اور ادارے کے نہیں ، […]

وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے نتائج پر اسمبلیاں نہیں توڑیں گے، صدر مملکت نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے نتائج پراسمبلیاں نہیں توڑیں گے، سینیٹ الیکشن کے نتائج پر قومی اسمبلی تحلیل نہیں ہونی چاہیے ،سینیٹ کا نتیجہ کچھ بھی ہو، وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے […]

این اے 75ضمنی الیکشن: اگر 20پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کروائی گئی تو کون جیتے گا؟ پی ٹی آئی کو آٹھ ہزار ووٹو ں کی برتری حاصل ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این ائی) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ اگر 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبار پولنگ ہوتی ہے تو بھی پی ٹی آئی ہی جیتے گی،یہ بات زمینی حقائق سے ثابت ہوئی ہے۔میں کسی دھاندلی کی بات نہیں کر رہا […]

کابینہ کا حصہ ہوں لیکن وزیراعظم ملاقات کیلئے پانچ منٹ بھی نہیں دیتے، وزیر تعلیم کے صبر کاپیمانہ بھی لبریز ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی )بلوچستان کے وزیر تعلیم اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند نے پارٹی سے شدید تحفظات کا اظہار کر دیاہے ، ان کا کہناتھا کہ کابینہ کا حصہ ہونے کے باوجود وزیراعظم عمران خان ملاقات کیلئے پانچ […]

پشاور، وزیراعظم کے اجلاس میں 15سے زائدارکان اسمبلی غیر موجود،غیرحاضر میں2 سابق صوبائی وزراء ، مشیر اور معاون خصوصی بھی شامل

پشاور( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے اجلاس میں 15 سے زائد ارکان اسمبلی غیر حاضر رہے،غیرحاضر ارکان میں 2 سابق صوبائی وزراء ، مشیر اور معاون خصوصی بھی شامل ہیں، غیرحاضر ارکان مصروفیات اور بعض وجوہات کی بناء پر شریک نہیں ہوئے۔ میڈیارپورٹس […]

سابق جے یو آئی رہنما نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ کا پیراشوٹر امیدوار قرار دیدیا، بڑی پیشنگوئی بھی کر دی

لاہور (پی این آئی) جمعیت علما اسلام (ف) کے باغی رہنما حافظ حسین احمد نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی خود کو ‏اسٹیبلشمنٹ کیلئے قابل قبول بنانے کی کوشش کررہے، گیلانی کااسٹیبلشمنٹ […]