پرویز رشید کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، ن لیگ کی طر ف سے متبادل امیدوار کون ہو گا؟

لاہور(آئی این پی ) ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی گئی، آٹا چوری کرنیوالوں نے 20 پریذائیڈنگ افسران کو اغوا کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ دھاندلی کے […]

کرپشن کی فرنچائز کن ادوار میں قائم کی گئیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے اپنے ادوار میںکرپشن کی فرنچائززکو فروغ دیا لیکن موجودہ حکومت نے ملک کی جڑیں کھوکھلے کرنے والے کرپشن کے کاروبار کو بند کرایا، مافیاز اور […]

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور، پی ٹی آئی لیڈر نے اپوزیشن کو چھکا لگا دیا

اسلام آباد۔ (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کا واویلا مچا رہی ہے تو دوسری جانب شفاف انتخابی نظام کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے۔ بدھ کو اپنے […]

پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد،لیاقت جتوئی سے اب عدالت میں بات ہو گی ، سیف اللہ ابڑو کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )لیاقت جتوئی کی جانب سے پیسوں کے عوض ٹکٹ حاصل کرنے کے الزامات مسترد، سیف اللہ ابڑو نے لیاقت جتوئی کو قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان ، الزامات لگائے وہ بے بنیاد ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما سیف […]

اب بچوں کو سکولو ں میں داخلہ لینے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ حکومت نے والدین کو ہدایات جاری کر دیں

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے اسکول میں داخلہ لینے پر بچے کا ٹی بی ، ہیپاٹائٹس اور دیگر ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرصحت عذراپیچوہو کی سربراہی میں کمیونیکیبل ڈزیززکنٹرول سے متعلق اجلاس ہوا ، جس میں فیصلہ کیا گیا […]

سینیٹ الیکشن، بلوچستان میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلیٰ میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا

کوئٹہ(آن لائن ) بلوچستان میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلیٰ میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا، بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف نہ صرف بلوچستان […]

الیکشن کمیشن خود دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر رہا ہے، ن لیگ کے لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے تسلیم کیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے اور وہ دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر رہا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں […]

لیاری والوں کو غنڈہ کیوں کہا؟ فیاض الحسن چوہان معافی مانگیں، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر نے مطالبہ کر دیا

کراچی(آئی این پی)تحریک انصاف کے لیاری سے منتخب ایم این اے شکور شاد نے اپنے ہی پارٹی کے پنجاب سے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو لیاری والوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا،اپنے ویڈیو پیغام میں شکور شاد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر […]

موجود قومی اسمبلی کے کم عمر ترین رکن کی عمر 25 سال 6 ماہ 4 دن، کون ہے؟ تعلق کس جماعت سے ہے؟ جانیئے

عمرکوٹ (این این آئی) پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے موجودہ قومی اسمبلی میں کم عمرترین رکن ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے کہا کہ آنیوالا والا وقت پاکستان پیپلزپارٹی کاہے […]

پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد کیے گئے؟ وجہ بتا دی گئی

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس شاہد وحید نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ […]

متنازعہ 20 پولنگ سٹیشنز پر 2018ء میں بھی پی ٹی آئی جیتی تھی، پی ٹی آئی کی لیڈر نے ڈٹ جانے کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے آج پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی ایشن آفس کا دورہ کیا۔اس موقع پر ورلڈتھنکنگ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہاکہ حکومت پنجاب وزیراعظم عمران […]