نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت بلڈر 25 لاکھ روپے میں گھر بنا کر دیگا، سرکاری ترجمان نے بڑی خبر دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت پرائیویٹ بلڈرز 25 لاکھ میں چھوٹے گھر بناکر دیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ شہری […]

ن لیگ نے بڑی کامیابی اور فتح کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا فیصلہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ’ووٹ کو عزت دو‘ کے بیانیہ کی فتح ہے۔اپنے بیان میں لیگی ترجمان نے کہاکہ […]

پی ٹی آئی لیڈر کا الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد، بلدیاتی انتخابات کرانے کی صلاحیت پر سوال

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈسکہ ضمنی الیکشن پرالیکشن کمیشن کے فیصلے پر ہمارے تحفظات ہیں تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی اپنا قانونی استعمال کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ […]

وزیراعظم کے لیے اب حالات تبدیل ہوتے نظر آ رہے ہیں، سینئر صحافی نے مریم نواز کو کامیاب قرار دیتے ہوئے بڑی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اب وزیراعظم عمران خان کے لیے حالات بدل رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ […]

حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو کس کام پر راضی کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ میں دھرنا دینے پر راضی کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مر یم نواز اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان […]

خریداروں کی تو موجیں لگ گئیں، سونا ایک دن میں کتنا سستا ہو گیا؟ خریدنے والوں کی لائنیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی ہو گئی جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 10ہزار 150روپے ہو گئی ہے ۔دس گرام سونے کی قیمت 443روپے کمی کے بعد 94ہزار 435روپے ہو گئی […]

این اے 75میں دوبارہ پولنگ کا فیصلہ، مریم نواز کا ردِعمل بھی آگیا، فیصلے کو کیا قرار دیدیا؟

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ این اے 75 کا انتخاب کالعدم قرار دے کر الیکشن کمیشن نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری کی اور الیکشن کمیشن پر لگے داغ کو دھونے کی کوشش کی۔اپنے […]

الیکشن کمیشن کا این اے 75میں دوباہ پولنگ کروانے کا فیصلہ، حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟ وفاقی وزیر نے بھی ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے این اے 75میں دوبارہ پولنگ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پرسپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری پر علی اسجد ملہی اپیل دائر کریں گے […]

این اے 75ضمنی الیکشن میں بے قاعدگی اور دھاندلی ثابت ہو گئی، الیکشن کمیشن نے بڑے بڑے افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر نے دھاندلی کے ذمہ داروں کے خلاف فیصلہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے این اے 75 ڈسکہ کے […]

شریف فیملی نے سولر سسٹم سے سستی بجلی بنانے کیلئے درخواست دیدی , نیپرا نےکتنی بجلی کی پیداوار کرنے کا لائسنس جاری کر دیا؟

لاہور( این این آئی)شریف فیملی نے بھی سولر سسٹم سے سستی بجلی بنانے کے لئے درخواست دیدی جس پر نیپرا نے پانچ سو کلو واٹ بجلی کی پیداوار کرنے کا لائسنس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیسکو کی جانب سے سولر سسٹم […]

بڑی خبر آ گئی، ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے تاریخ کا علان کر دیا گیا ہے ،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے ہفتے میں 5 روز کھلیں […]