جب بھی موقع ملا جنرل باجوہ نے مجھے قائل کرنے کی بھی کوشش کی کہ میں عمران خان کے ساتھ تعاون کروں لیکن افسوس کہ ۔ ۔ ۔سلیم صافی بھی خاموش نہ رہ سکے

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی سلیم صافی اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ شاید ابوالکلام آزاد نے پہلی مرتبہ اس حقیقت کو الفاظ کا جامہ پہنایا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا ۔ 2010میں پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تیل قیمتیں پھر بڑھا دی گئیں

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ ایشیا میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا ، قیمت 77 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق تیل […]

عید الاضحی کے موقع پر کتنی چھٹیاں ملنے کا امکان ہے؟ سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عید الاضحی ہونے کی پیشگوئی کی ہے، اس طرح سرکاری ملازمین کو 28 جون سے چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔اگر عید الاضحی 29 جون کی بنتی ہے تو سرکاری ملازمین کو 28 جون بروز […]

عیدالاضحی کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے ممکنہ تاریخ بتادی

لاہور ( پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ذی الحج کے چاند کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے دوران […]

بجٹ سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجٹ سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہونے کی امید ہے، آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات ٹھیک ہونے سے آئیڈیل صورتحال ہوجائے گی۔ […]

ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، پشاور میں اوورسیز پاکستانی کے خلاف پرچہ کٹ گیا

اسلام آباد (آئی این پی)بیرون ملک سے پاکستان کے ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سید ولی کے خلاف پشاور کے تھانے شرقی میں مقدمہ درج […]

بھارت نے نہ صرف مقبوضہ کشمیر بلکہ خود بھارت میں بھی اقلیتوں پر مظالم کی جو انتہا کر دی ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا آزاد کشمیر اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب

مظفرآباد ( پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت سرینگر میں G-20 کانفرنس کا نعقاد کر رہا ہے اور یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ وہاں پر حالات نارمل ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں نو لاکھ بھارتی […]

حج سے قبل عمرہ کی ادائیگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کے لئے اہم اعلان

جدہ (پی این آئی) پاکستان سے آئندہ چند ہفتوں میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس جانے کے خواہشمند خواتین و حضرات کے لئے اہم اطلاع ہے کہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ […]

طوفانی ژالہ باری کا ایک نیا ریکارڈ قائم، سڑکیں اور گلیاں بند ہوگئیں

.ریاض(پی این آئی) دنیا بھرمیں تیزی کے ساتھ تبدیل ہونے والے موسمی حالات کے باعث سعودی عرب کے علاقے خمیس مشیط اور عسیر میں طوفانی ژالہ باری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ شدید ژالہ باری کے باعث علاقے میں سڑکیں بند ہوگئیں اور […]

ایک اور کیس کی تصدیق، پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ، سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والی خاتون میں خطرناک وائرس کی تصدیق ہوگئی ، جس کے بعد پاکستان میں اب تک منکی پاکس کے کیسز کی تعداد چار ہو گئی […]

شاہد آفریدی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میں شامل

کراچی (پی این آئی ) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی افتتاحی اوور 40 ورلڈ کپ میں ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے، جو ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں منعقد ہونے والے ہیں۔ پی وی سی اے کی ایک پریس ریلیز میں کہا […]