ن لیگ کو دھوکا نہیں دوں گا، آصف علی زرداری کی یقین دہانی

لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کل یا پرسوں انتخابات ضرور ہوں گے، صنعتکاروں کو سیاسی جماعتوں کے ساتھ میثاق معیشت کرنا چاہیے، کسی کو کبھی دھوکا نہیں دیا، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو 100بلین ڈالر تک لے […]

نواز شریف کی آئندہ ماہ وطن واپسی کا امکان، عید الاضحی کس ملک میں منائیں گے؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف کی وطن واپسی اگلے ماہ فائنل ہو گئی، شہباز شریف کیساتھ عید خلیجی ملک میں منائیں گے، دعویٰ سامنے آ گیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اگلے ماہ جولائی میں وطن واپسی کا قوی امکان […]

کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی )مکہ میں کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد […]

اللہ اکبر، شہاب الدین نامی مسلمان 8 ہزار 640 کلومیٹر پیدل چل کر حج کرنے پہنچ گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) بھارتی مسلمان شہری ساڑھے 8 ہزار کلو میٹر طویل سفر پیدل طے کر کے حج کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گیا ہے ۔۔۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی مسلمان شہاب الدین نے حج کی ادائیگی کے لیے 8 ہزار 640 کلو […]

پاکستان کی ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 29جون کو منانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا، یکم ذی الحجہ کل بروز منگل اور عیدالضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ذی الحج کا چاند […]

پاکستان میں آج ذی الحج کا چاند نظر آنے کا امکان ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے پاکستان میں عید الاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے بتایا ہے کہ عید الاضحیٰ 29 جون جمعرات کو ہونے اور 20 […]

تین ممالک نے عیدالاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

کوالالمپور ( پی این آئی ) برونائی، ملائشیا اور انڈونیشیا نے عیدالاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق برونائی میں اتوار کو چاند نظر نہیں آیا، اس لیے عید الاضحی کا پہلا دن جمعرات 29 جون کو منایا جائے گا۔ دوسری […]

ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیاگیا

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب نے ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی جریدے خلیج ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں عید الاضحی 28 جون کو ہو گی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق عرفہ کا دن جو اسلام میں مقدس […]

دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری،جانتے ہیں پاکستان کس نمبر پر ہے؟

نیویارک (پی این آئی)ورلڈ آف اسٹیٹکس نے دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹکس کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی […]

خوش قسمت انسان، پیدل سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچنے والے پاکستانی نوجوان کو حج ویزہ مل گیا

مکہ مکرمہ(آئی این پی) اوکاڑہ سے 5400 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کر کے مکہ مکرمہ پہنچنے والے نوجوان کو حج ویزہ مل گیا ۔ عثمان ارشد نے پاکستان سے سعودی عرب کا سفر 6 ماہ 13 دن میں طے کیا ۔ عثمان ارشد […]

آئی ایم ایف کا مطالبہ، عوام کو پیٹرول ریلیف نہ ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے پیٹرولیم پر 50 روپے لیوی بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے، 9 واں جائزہ مکمل کرنے کیلئے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کی شرط عائد،ٹیکس نیٹ میں اضافے کے اقدامات کو ناکافی ہیں۔     وزارت خزانہ کے حکام […]