مسلم لیگ (ن)اور ق لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی، بڑی پیشرفت

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ کسی جماعت میں ضم نہیں ہورہی ہے تاہم ن لیگ کے […]

مسلم لیگ (ن ) کو الیکشن سے پہلے بڑی کامیابی مل گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے پانچ سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ شہبازشریف نے کہا کہ (ن) لیگ نے کبھی عوام کو مایوس نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]

شہباز شریف نے سینئر بلوچ رہنما کو ن لیگ کی شمولیت کی دعوت دے دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، شہباز شریف نے آمد پر حاجی لشکری رئیسانی اور دیگر رہنماں کا استقبال کیا، میر ہمایوں کرد سمیت دیگر بھی ملاقات میں […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان انتخابی اتحاد؟ سینئر رہنما نے حتمی بات بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان کبھی انتخابی اتحاد نہیں ہوا اور نہ ہوگا، ہم نہیں چاہتے پیپلز پارٹی کے ساتھ تصادم کی فضا ہو۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]

ن لیگی سابق ایم پی اے نے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

مظفر گڑھ (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)میں مظفر گڑھ کی اہم شخصیات نے شمولیت اختیار کرلی ۔مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 268 سے محمد اجمل چانڈیا اور محمد اکرم چانڈیا مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ دونوں شخصیات نے رانا ثنا اللہ […]

ن لیگ کی قیادت کا گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس، جنوبی پنجاب کے حوالے سے اہم فیصلے

لاہور (آئی این پی) گورنر ہاؤس پنجاب میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں جنوبی پنجاب کے سیاسی معاملات پرغورکیا گیا۔قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن،صدر ن لیگ شہباز شریف اور […]

ن لیگ نے سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کر دی، نیا صدر اور نیا نائب صدر مقرر

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کر دی۔سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کا صدر جبکہ شاہ محمد شاہ کو نائب صدر مقرر کر دیا گیا۔دونوں تقرریوں سے متعلق […]

نواز شریف نے باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا، پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کا اعلان

لاہور ( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے باقاعدہ طور پر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ، انہوں پارٹی رہنمائوں کو عام انتخابات کی بھرپور تیاری کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا […]

مسلم لیگ (ن) کا تحریک انصاف سے سیاسی تعلقات سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) ن لیگ نے تحریک انصاف کو بھی انتخابی عمل اور سیاسی بات چیت میں شامل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے الیکشن رولز طے کرنے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارمز پر اکٹھا کرنے کا […]

آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے ہاتھ ملائے جانے کا امکان

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فیصل صالح حیات نے آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ہاتھ ملائے جانے کا امکان ظاہر کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مخلوط حکومت ملک کی […]

ن لیگ انتخابی میدان میں اتر گئی، پہلا قدم اٹھا لیا

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چئیرمن مقرر کر دیا ہے۔ پارٹی […]