بارشیں برسانے والا نیا سسٹم آج رات ملک میں داخل ہونے کی پیشنگوئی ،کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پی ڈی ایم اے نے کہاکہ بارشیں برسانے والا نیا سسٹم آج رات سے ملک میں داخل ہو گا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق آج رات سے 8جولائی تک لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، […]

آئی ایم ایف _ الوداع سے خوش آمدید تک! عرفان صدیقی

ٹھیک سات برس پہلے، جولائی 2016؁ میں وزیراعظم نوازشریف نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا تھا _ ’’آج کے بعد اِن شاء اللہ ہمیں کبھی آئی۔ایم۔ایف کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ الوداع آئی۔ایم۔ایف۔‘‘ اور آج ہم آئی۔ایم۔ایف سے تین […]

یونانی کوسٹ گارڈ نے ایسا کیا کیا؟یونان کشی حادثہ پیش آنے کے پیچھے بڑی حقیقت سامنے آگئی

ایتھنز (پی این آئی)یونان کے قریب کشتی کی تباہی سے بچ جانے والوں نے شمالی افریقہ میں اسمگلروں کے بارے میں بتایا ہے کہ وہ تالیاں بجاتے ہوئے مچھلی پکڑنے والے ٹرالر میں گھس رہے تھے، انہوں نے ڈیک کے اوپر اور نیچے سخت ترین […]

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سٹینڈ بائی ایگریمنٹ سیملک کے معاشی استحکام میں مدد ملے گی۔دعاہے کہ یہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری پروگرام ہو۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کی […]

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت کا اعلان کب کیا جائے گا؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے تاہم اس میں مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت شامل نہیں ہے۔اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کے حکام کا کہنا ہےکہ […]

آئی ایم معاہدے سے ڈالر کی قدر میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

کراچی (پی این آئی) آئی ایم معاہدے سے ڈالر کی قدر میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ ۔۔ آئی ایم ایف معاہدے پر ڈالر کےریٹ سے متعلق پاکستان فاریکس ایکس چینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ اس سے ڈالر کے ریٹ […]

آئی ایم ایف معاہدہ طے، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ کی جانب سے بجلی اور گیس مزید مہنگی ہونے کے علاوہ پیٹرولیم لیوی میں بھی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے آفٹر شاکس آنے لگے، معاہدے کی شرائط […]

موسلادھار بارشیں، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، الرٹ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں موسلادھار باشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث دریائے سندھ میں چشمہ بیراج کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کردی۔۔ پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں جاری بارشوں کا سلسلہ کل تک ختم ہو جائے گا۔ پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 […]

سمندری نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ہینڈ بیگ نیلامی کیلئے پیش

نیویارک(پی این آئی)دنیا کے مہنگے ترین لگژری ہینڈ بیگ کا انتہائی چھوٹا ماڈل بنایا گیا ہے جو سمندری نمک کے دانے سے کچھ ہی بڑا ہے۔ اب اس شاہکارکوجلد ہی نیلامی کےلیے پیش کیا جائے گا۔آرٹ اور ایڈورٹائزنگ کمپنی ایم ایس سی ایچ ایف ، […]

عید کا مزہ دوبالا ہوگیا، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) عید کامزہ دوبالا کرنےکیلئےبارش برسانےوالا سسٹم لاہور پہنچ گیا۔ شہر ایک بار پھر بادلوں کی لپیٹ میں پی ڈی ایم اے نے آج سے بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ لاہور کو ایک بار پھر سے بادلوں نے گھیر لیا ہے۔عیدکے دنوں میں […]