ملک بھر میں بادلوں کی گھن گرج،موسلا دھار بارشوں کا امکان ،ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے سبب مئیر کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی ڈائریکٹر کوارڈنیشن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے، اعلامیہ میں شہر میں رین ایمرجنسی نافذ […]

مون سون بارشیں غیرمعمولی شدت اختیار کرنے کیلئے تیار، بڑا خطرہ پیدا ہوگیا

لاہور (پی این آئی) مون سون بارشیں غیر معمولی شدت اختیار کرنے کیلئے تیار، کئی دریاوں کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافے بڑے درجے کے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات نے آنے والے دنوں میں مون سون بارشوں کی […]

مون سون کا تگڑا اسپیل آج پھر برسے گا، پنجاب کے کن کن شہروں میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز شروع ہونیوالے مون سون کے تگڑے سپیل کے بعد آج بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج بھی لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں تیز ہواو¿ں کے […]

ہم پی ٹی آئی کی بی ٹیم نہیں ہیں بلکہ۔۔۔استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خا ن کا واضح اعلان

لاہور (پی این آئی) صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ ہم تحریک انصاف کی بی ٹیم نہیں، بلکہ ہم ان کے مقابلے پر آئے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے […]

ڈیفالٹ کا خطرہ اب ٹل گیا، اب آئی ایم ایف کے پاس کتنے ماہ بعد جانا پڑے گا ، مفتاح اسماعیل کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ہے اور معیشت سنبھل جائے گی۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ مسئلے حل ہوگئے ڈیفالٹ کا خطرہ تھا اب ختم ہوگیا ہے […]

بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فلائیٹ لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) عمران قریشی نے کہا ہے کہ 9 جولائی سے دریائے جہلم، چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں پانی کے بہا ؤمیں نمایاں اضافہ ہونے کا امکان ہے اور بھارت […]

آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود موڈیز اور فچ نے پاکستانی معیشت سے متعلق خدشات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسیز موڈیز اور فچ نے آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود پاکستانی معیشت پر خدشات کا اظہارکردیا ہے، فچ کا کہنا ہے کہ قرض ادائیگی اورمعاشی بحالی کیلئے آئی ایم ایف فنڈنگ کے علاوہ بھی فنڈنگ درکار ہوگی،موڈیز […]

اسد قیصر کی گرفتاری کی کوشش؟ پی ٹی آئی رہنما کا پیغام جاری

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماء سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ پولیس مجھے گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی، وزیرعبدالکریم خان کو گرفتار کیا گیا۔ تمام ناجائز کیسز میں ضمانتیں مل چکی ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں […]

مون سون بارشوں کا آغاز، سیلابی صورتحال کی پیش گوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) مون سون بارشوں کی پیش گوئی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ڈی سی لاہور کا کہنا تھا کہ واسا کے 110، ایم سی ایل کے 106 ڈی واٹرنگ سیٹ مکمل فعال ہوں گے۔ جو علاقے واسا کے زیر […]

اب اصل امتحان بھی شروع ہو چکا، آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد کیا ہوگا؟ سینئر صحافی انصار عباسی کا ماہرانہ تجزیہ

لاہور ( پی این آئی ) آئی ایم ایف سے ڈیل ہوگئی، ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا، معیشت کو عارضی سہارا مل گیا لیکن اب اصل امتحان بھی شروع ہو چکا ہے ۔اب اپنے گھر کو درست کرنے کا وقت ہے۔ آج اگر پاکستان دیوالیہ […]

ڈالر کی قدر میں یکدم بڑی کمی ، روپیہ تگڑا ہونے لگا

کراچی (پی این آئی ) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہونے کے مثبت اثرات پاکستانی معیشت پر بھی دکھائی دینا شروع ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں اچانک 5 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے […]