بجٹ میں عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری، سستے ترین گھر مہیا کرنے کا اعلان، ایک گھر کی قیمت کیا ہو گی؟

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے غریب عوام کیلئے بجٹ میں بڑی خوشخبری سنا دی، حکومت کا پیری اربن ہاؤسنگ سکیم کے تحت 14 لاکھ روپے کا سستا گھر مہیا کرنے کا فیصلہ، اربوں روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے- تفصیلات کے مطابق وزیر […]

پاکستان تحریک انصاف چکسواری کا بڑا پاور شو، پیپلز پارٹی کی اہم اور بڑی وکٹیں گرا دیں

چکسواری (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف حلقہ نمبر دو اسلام گڑھ چکسواری کا بڑا پاور شو، سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں […]

پی ٹی آئی کا بجٹ سے قبل ن لیگ اور پی پی کو بڑا دھچکا رہنما ئوں کی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے اہم ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں میاں جلیل احمد شرقپوری، چودھری اشرف علی انصاری، محمد غیاث الدین، محمد فیصل خان نیازی، […]

پٹرول میں 20 روپے فی لٹر اور چینی میں7 روپے فی کلو کا اضافہ ملک بھر میں مہنگائی کا نیا سونامی آنے کو تیار، تہلکہ خیز دعویٰ کردیا گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے ملازموں کا تیار کردہ بجٹ غور کیے بغیر جوں کا توں پیش کر دیا گیا، سلیکٹڈ بجٹ کے ہر صفحے پر عوام کے معاشی قتل عام کی ترکیبیں لکھی […]

وزیراعلیٰ پنجاب سے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ۔وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں میاں جلیل احمد شرقپوری، چودھری اشرف علی انصاری، محمد غیاث الدین، محمد فیصل خان نیازی، رئیس نبیل احمد،غضنفر […]

یہ اے ٹی ایم بجٹ ہے اس سے صرف حکومتی اے ٹی ایم کو فائدہ ملے گا، شاہد خاقان عباسی

کراچی(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئرنائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ یہ اے ٹی ایم بجٹ ہے اس سے صرف حکومتی اے ٹی ایم کو فائدہ ملے گا،، بجٹ کی بنیاد ہی جھوٹ پر رکھی گئی ہے، بجٹ […]

محکمہ خوراک پنجاب کا صوبے بھر میں گندم کی خریداری بند کرنے کا فیصلہ

دریاخان (آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے بھر میں 15 جون سے گندم کی خریداری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ سینئرووزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے اس سلسلے میں محکمے کو ہدایات جاری کر دیں۔سینئر وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ […]

ہم ہاریں یا جیتیں، اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ پر ہو گا، شہباز گل

لاہور (آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم ہاریں یا جیتیں، اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ پر ہو گا،ملکوں کی ایک لمبی فہرست ہے جہاں الیکٹرونک ووٹنگ سے انتخابات ہوتے ہیں،اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹ کا […]

کم آمدنی والے طبقات کیلئے بڑا ریلیف، تحریک انصاف کی رہنما نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور خیبرپختونخوا میں خواتین حقوق کےحوالےسےانتہائی سرگرم ملک کنز ہ اقتدارخان نےمتوازن بجٹ پیش کرنےپروفاقی حکومت،وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کو عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبادکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

اسکولوں کے اوقات کار صبح 5 بجے سے 10 تک کیے جائیں، مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) شدید گرمی کے پیش نظر حکومت سے اسکولوں کے اوقات کار فوری طور پر تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ میں سرونگ اسکول ایسوسی ایشن کی اعلٰی سطحی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں […]

وزیراعظم کی کفایت شعاری کی روایت برقرار، تین سال میں وزیراعظم آفس اور ہائوس کے اخراجات میں کروڑوں روپے کی بچت کر لی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک میں کفایت شعاری کی روایت برقرار ہے۔ 3سال میں وزیراعظم آفس اور ہائوس کے اخراجات میں 108کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمرادسعید نے اخراجات کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیے۔ وزیر کا […]

close