بھارتی جاسوس کبھوشن کا کیس بگاڑنے والی مسلم لیگ ن ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے بھارتی جاسوس کلبھوشن کا کیس بگاڑنے والی مسلم لیگ ن ہے ،بھارت ہمیں عالمی عدالت میں گھسٹینا چاہتا ہے ،سی آئی اے چیف کا دورہ کوئی خفیہ نہیں، انٹیلی جنس سربراہ دہشتگردی […]

“میں شہزاداکبر کے محلے گیا اور کانوں کو ہاتھ لگاکر واپس آیا”،ہارون رشید کے انکشافات‎

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد اکبر وہ پہلا انسان ہو گا یا عثمان بزدار ان دونوں میں سےکوئی ایک پہلا آدمی ہو گا جس کیخلاف ریفرنس دائر ہو […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور سعودی عرب میں اعلیٰ سطحی رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں ملکوں کی قیادت نےاہم مشترکہ امور پر صلاح مشورہ کیا ہے۔دفترِ خارجہ کی طرف سے جاری کی جانے والی تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل […]

ہم پی ڈی ایم کا نوٹس پھاڑ چکے اور آپ بار بار کیوں کہہ رہے ہو ان کو نہیں لیں گے؟ ہم آنا بھی نہیں چاہتے، بلاول نے فیصلہ سنا دیا

مردان (پی این آئی) استعفیٰ بھی نہیں دے رہے، الیکشن بھی لڑ رہے ہیں، آپ تو ہمارے موقف پر چل رہے ہیں، بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم پر طنز، اپوزیشن اتحاد کو پیپلزپارٹی جوائن کرنے کا مشورہ دے دیا- تفصیلات کےمطابق پی ڈی ایم […]

بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ 2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دیدیا

اسلام آباد/ کراچی(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ 2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر مہنگائی تاریخی ہے، بیروزگاری تاریخی ہے، غربت تاریخی ہے تو بجٹ کیسے عوامی ہوسکتا ہے، میڈیا سیل بلاول ہاؤس […]

گندم، چاول، گنے کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ کپاس کے ہدف میں ناکامی ہوئی

ملتان ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گندم، چاول، گنے کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا لیکن کپاس سے متعلق ہدف میں ناکامی ہوئی جس کی وجہ ناقص بیج تھا اور اس لیے چین سے مدد لیں گے، […]

وفاقی بجٹ میں ہر طبقے کے لئے ریلیف ہم نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا

لاہور(آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور قیادت کی بدولت مالی سال 2021-22ء کے لئے عوامی امنگوں کے مطابق بہترین بجٹ پیش کیا ہے۔ وفاقی بجٹ میں مزدور، کسان، […]

وفاقی حکومت اور نیپرا کے الیکٹرک کی سرپرستی بند کرے،آج ہم پرامن طور پر احتجاج اور دھرنا دے رہے ہیں، سڑکوں کا رخ بھی کر سکتے ہیں

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کر کے قومی تحویل میں لیا جائے اس کی اجارہ داری ختم کر کے 15سال کا فرانزک آڈٹ کیا جائے، شہر کے اسٹیک ہولڈرز کی کمیٹی بنائی […]

استعفیٰ بھی نہیں دے رہے، الیکشن بھی لڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی جوائن کرلیں، بلاول کے پی ڈی ایم پر وار

مردان (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہاکہ استعفیٰ بھی نہیں دے رہے، الیکشن بھی لڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی جوائن کرلیں،ایک سال استعفا استعفا لگائے رکھا تھا […]

سعودی عرب کی پاکستان کو ادھار تیل دینے کی پیشکش، پاکستان راضی ہو گیا، تیل کی فراہمی کب سے شروع ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے سعودی عرب کی ادھار تیل فراہم کرنے کے پیشکش قبول کر لی، سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی- تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر تیل کی […]

واحد صوبائی حکومت جس نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 کی بجائے 25 فیصد اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین […]

close