یہ ہوئی نا بات، وزیر خزانہ نے پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو وفاقی وزیر برائے خزانہ شوکت ترین نے آگاہ کیا ہے کہ گردشی قرضہ اگلے سال نہیں بڑھے گا اور اس میں کمی بھی آئے گی، اگر گروتھ رکھنی ہیتو ہمیں ریونیو بڑھانے پڑھیں گے،ہمارے پاس […]

ملیکہ بخاری کو کتاب ان کے اپنے ہی ساتھیوں نے مار کر زخمی کیا، حیران کن دعویٰ‎

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مائیکہ بخاری کو کتاب ان کے اپنے ہی ساتھیوں نے مار کر زخمی کیا جس کی ویڈیو بھی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]

بیرسٹر سلطان محمود نے میرپور ڈویژن میں پارٹی امیدواروں کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

سہنسہ،ڈڈیال (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور ڈویژن میں مختلف حلقوں کا طوفانی دورہ کرکے پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کا […]

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے 30جون تک کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 110روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر […]

ٹیکس چوری کے الزام میں کوئی پکڑ دھکڑ نہیں کی جائے گی، اب ایف بی آر کو گرفتاری سے پہلے کس سے احکامات لینا ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکس چوری کے الزام میں کوئی پکڑ دھکڑ نہیں کی جائے گی، ایف بی آر کو اگر کسی پر شک ہوا تو تھرڈ پارٹی آڈٹ ہوگا، گرفتاری کیلئے مجھ سے احکامات لینا […]

ایف آئی اے کا نوٹس ابھی شہباز شریف کو ملا نہیں خبروں کی زینت پہلے بن گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کا نوٹس ابھی شہباز شریف کو ملا نہیں خبروں کی زینت پہلے بن گیا،یہ ایف ائی اے نیازی گٹھ جوڑ کا دیا گیا نوٹس ہے، حکومت تحریری معاہدہ کرنا […]

چھوٹی گاڑیاں مزید سستی ہونے کا امکان، سیلز ٹیکس کے بعد ود ہولڈنگ ٹیکس بھی ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) چھوٹی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے چھوٹی گاڑیوی پر سیلز ٹیکس میں کمی کے بعد وڈ ہولڈنگ ٹیکس بھی ختم کرنے کا اعلان کر دیا، چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا امکان- تفصیلات کے […]

سرکاری ملازمین کو کارکردگی کی بنیاد پر مراعات دی جائیں گی، حکومت نے نیا طریقہ کار لانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو کارکردگی کی بنیاد پر مراعات دیں گے، گھوڑے اور گدھے میں فرق کریں گے، سب ملازمین کو ایک جیسی مراعات نہیں ملنی چاہئیں، درست بات ہے ملازمین کو مہنگائی […]

سرکاری ملازمین کی بڑی پریشانی ختم ہو گئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کا انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) کا مطالبہ مسترد کردیا۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ میں ملکی تاریخ کی […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، 15 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل کو) طلب کرلیا۔اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔ اجلاس کے دوران والٹن ائیر پورٹ پراجیکٹ سمیت اہم معاملات ایجنڈے کا حصہ ہونگے۔ذرائع کے مطابق اے ایچ ایس ائیر […]

پرچی چیئرمین بجٹ کتاب پڑھے بغیر تنقید کر رہے ہیں، شہباز گل

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پرچی چیئرمین بجٹ کتاب پڑھے بغیر تنقید کر رہے ہیں۔ عمران خان نے معیشت کو مستحکم کر دیا جبکہ […]

close