اپوزیشن کی وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کیلئے ڈیڈلائن جاری، عمران خان استعفیٰ دینےجارہے ہیں یا نہیں؟ حکومت کی جانب سے ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں حکومت کی طرف سے بیان دےرہا ہوں،31جنوری کو عمران خان استعفا نہیں دے رہے۔ ہم آ پ کے سامنے کسی قسم کے مسئلے میں جھکنے نہیں جا رہے۔وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے […]

عمران حکومت 31 جنوری تک مستعفی ہو جائے، یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے، پی ڈی ایم کی قیادت کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(پی این آئی)عمران حکومت 31 جنوری تک مستعفی ہو جائے، یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے، پی ڈی ایم کی قیادت کی پریس کانفرنس۔یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا:قیادت کااتفاقاپوزیشن جماعتوں کے اتحاد […]

اس ملک سے بڑھ کر اور کچھ نہیں، بہت ہوگیا اب مزید نہیں، شیخ رشید کا نواز شریف کو بطور وزیر داخلہ پیغام، ملکی اداروں کے خلاف بولنا آپ کے ہر ایجنڈے کا حصہ ہوتا ہے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بطور وزیر داخلہ پیغام ہے بہت ہوگیا اب مزید نہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مسلح افواج کے بارے میں نااہل سزا یافتہ اور […]

وزیر داخلہ شیخ رشید وزارت داخلہ پہنچ گئے، باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پیر کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد وزارت داخلہ پہنچے تو سیکرٹری داخلہ نے شیخ رشید کا استقبال کیا۔شیخ رشید نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج […]

میرے کان میں یہ بات بتا دیں، وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن سے دلچسپ سوال کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کے کان میں بتادیں کہ انہوں نے کس کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا […]

میں نے اپنی سیاسی زندگی میں لاہور میں اتنا بڑا جلسہ نہیں دیکھا، سینئر سیاستدان نے بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جلسے گاہ تو بھرا ہوا ہی تھاجبکہ ارد گردر کی سڑکیں بھی بھری ہوئی تھیں،میں نے اپنی سیاسی زندگی میں لاہور میں اتنا بڑا جلسہ نہیں دیکھا۔نجی ٹی وی سے […]

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ، حکومت میڈیا پر کیا دبائو ڈال رہی ہے؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے جلسے میں شرکاء کی درست تعداد ظاہر نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا، ایک رپورٹر نے جلسے میں شرکاء کی تعداد 70 ہزار بتائی تو حکومتی وزیر نے اس کی مذمت کی، سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا […]

موجودہ حکومت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، پی ڈی ایم نے فیصلہ کر لیا، اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تاریخ بتا دی

اہور(پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے اپنی تحریک کے دوسرے مرحلے میں جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز میں اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسمبلیوں سے استعفے اپنے ساتھ لے کر جائیں گے ،اس ناجائز پارلیمنٹ پر […]

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ، کتنے آدمی تھے؟ اعداد و شمار آگئے

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہاہے کہ پی ڈی ایم جلسے میں 15 ہزار سے زائد لوگ اکٹھے نہیں، تحریک انصاف نے مینارپاکستان پر اکیلے جلسہ کیا تھا لیکن یہاں 11جماعتیں ہیں،پھر بھی یہ جماعتیں بہت کم لوگ اکٹھے کرسکیں۔ انہوں […]

ضمنی الیکشن کروانا وزیراعظم کا اختیار نہیں، اپوزیشن کے استعفوں کی صورت میں کیا حالات ہوںگے؟ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن استعفے دے کر الیکٹورل کالج توڑ دے تب بھی سینیٹ الیکشن ہوسکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد کا کہنا […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو قبل از وقت سینیٹ الیکشن کروانے کیلئے گرین سگنل مل گیا، مارچ کی بجائے کس مہینے میں انتخابات ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے قبل از وقت سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کو قبل از وقت سینیٹ الیکشن کروانے کیلئے گرین سگنل مل گیا […]