سال 2020، نیب نے تاریخی وصولیوں کا سال قرار دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے سال دوہزار بیس کو تاریخی وصولیوں کا سال قرار دے دیا ہے۔نیب راولپنڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایک سال کے دوران 196ارب سے زائد کی ریکوری کی گئیں، 42 ریفرنسز احتساب عدالت اسلام آبادمیں […]

اب دو پاکستان نہیں چل سکتے، وزیراعظم کا چیف سیکریٹری سندھ پر اظہار برہمی، پنجاب میں 6 ماہ میں 664 پراجیکٹس اور سندھ میں 19 پراجیکٹس کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان چیف سیکریٹری سندھ پر برہم ہوگئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ دی گئی ہے کہ پنجاب نے 6 ماہ میں 664 پراجیکٹ کی منظوری دی ہے جبکہ سندھ […]

یہ فیصلہ کس نے کرنا ہے کہ عمران خان رہے یا نہ رہے؟ شہباز شریف سے جیل میں ملاقات کے بعد بڑے لیڈر کی میڈیا سے گفتگو

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ فنکشنل کے سیکرٹری جنرل محمد علی درانی نے کہا ہے کہ ۔”یہ فیصلہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے کہ عمران خان رہے یا نہ رہے، نئے میثاق جمہوریت میثاق برداشت پر دستخط ہونے چاہییں۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور […]

سینیٹ الیکشن سے قبل کسی صورت استعفے نہ دیے جائیں، آصف علی زرداری کا نواز شریف سے رابطہ، مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک میں اختلافات شدت اختیار کرتے جارہے ہیں استعفوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی تاحال راضی نہ ہوسکی ، استعفوں کی بجائے پی پی پی سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے موقف […]

حکومت کا اعتماد بڑھ گیا، وزیراعظم عمران خان جانے والے نہیں بلکہ وہ تو اب جم کے کھیلنے لگے ہیں ،پی ڈی ایم کو بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک عملی طورپر اپنے اختتام کو پہنچ چکی ، ا س تحریک سے اپوزیشن کمزور ہوئی جب کہ حکومت کااعتماد بڑھ گیا ، وزیراعظم عمران خان جانے والے نہیں بلکہ وہ تو اب جم […]

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈز، صدر مملکت نے ریفرنس سپریم کورٹ بھجوانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)صدر پاکستان نے سینیٹ کے الیکشن شو آف ہینڈز کے ذریعے کرانے کے لئے ریفرنس سپریم کورٹ بھجوانے کی منظوری دیدی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ میں ریفرنس بھجوانے کی وزیرِ اعظم کی […]

مریم نواز کی ریلی میں گاڑی کو حادثہ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم ن کی نائب صدر مریم نواز کی قیادت میں ریلی مردان جلسے گاہ کی طرف رواں دواں ہے ۔نجی ٹی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی کی ریلی میں ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس […]

دھرنا لازمی نہیں، پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما نے پی ڈی ایم کے دھرنے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)دھرنا لازمی نہیں،پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما نےپی ڈی ایم کے دھرنے کی مخالفت کر دی، پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے دبے لفظوں میں پی ڈی ایم کے دھرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ دھرنا لازمی نہیں، پی […]

سینیٹ الیکشن کے بعد جو ہونا ہے پاکستان کےلیےبہترین ہوگا، اچھی خبر سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے بعد جو ہونا ہے پاکستان کےلیےبہترین ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ شوآف ہینڈسےمتعلق سپریم کورٹ […]

ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ پی ڈی ایم میں اختلافات، پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں دراڑ پڑ گئی

لاہور(پی این آئی) اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں اختلافات کی خبریں جنم لینے لگیں، ضمنی انتخاب پر بھی اتفاق نہ ہوسکا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک میں اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں، سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ضمنی […]

تمام جماعتوں کو پارلیمان کے تقدس اور جمہوری اقدار کی پاسداری کو یقینی بنانا چاہیے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں ملکی پارلیمانی نظام پر تفصیلی گفتگو کی گئی وزیرِ اعظم نے اس موقع پر کہا کہ پارلیمان نا صرف قانون سازی بلکہ جمہوریت کے تسلسل کیلئے […]