حکومت نے پی ڈی ایم کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا چیلنج کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پی ڈی ایم کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتنی مضبوط ہے تو وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی […]

اگر اپوزیشن اراکین استعفے دے دیں تو میں ناصرف اسلام آباد کے ڈی چوک پر 100 دیگیں تقسیم کروں گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کے استعفے بھی منظور کرواؤں گا، سینئر وفاقی وزیر کی پیشکش

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی کی طرف سے استعفے دینے کی صورت میں 100دیگیں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن […]

وزیراعظم کو مکمل اعتماد ہے جنرل باجوہ اور وہ ایک پیج پر ہیں، عمران خان پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ محسوس نہیں کررہے، سینئر صحافی کا تجزیہ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی کاشف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو مکمل اعتماد ہے جنرل باجوہ اور وہ ایک پیج پر ہیں، عمران خان پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ محسوس نہیں کررہے، کیونکہ ان کو اعتماد ہے کہ وہ استعفے نہیں دیں […]

مریم نواز 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب میں شریک ہوں گی

سکھر(این این آئی)مسلم لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز 26. دسمبر کو سکھر پہنچیں گی ، مریم نواز سکھرمیں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی، رات قیام کے بعد 27دسمبر کو گڑھی خدا بخش روانہ ہوگی ،ن لیگ کے صوبائی رہنما شاہ محمد شاہ […]

کیاآپ کو دوسرے ملکوں سے قرض مانگتے ہوئےشرم نہیں آتی؟ اینکر کے سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں قرض مانگتے ہوئے شرمندگی ہوئی لیکن ملک کیلئے یہ قدم اٹھانا پڑا جبکہ قرضوں کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا ۔نجی ٹی وی کےپروگرام میں اینکر پارس جہانزیب نےوزیراعظم عمران […]

اپوزیشن یہ کام کرکے دکھا دے تو استعفیٰ دینے کے بارے میں سوچ سکتا ہوں، وزیراعظم نے پی ڈی ایم کوبڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پیشکش کی ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ کرے اور ایک ہفتہ اسلام آباد میں گزار کر دکھا دے تو وہ استعفیٰ دینے کا سوچ سکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]

گیارہ فروری سے گیارہ مارچ تک سینیٹ انتخابات کرانے کا اختیار ہے، الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ گیارہ فروری سے گیارہ مارچ تک سینیٹ انتخابات کرانے کا اختیار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاکہ سینیٹ الیکشن کا قانون موجود ہے انتخابات کیلئےالیکشن کمیشن کے پاس تیس دن ہوتے […]

مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ناراضگی دور، بلاول بھٹو نےمنالیا، استعفیٰ واپس ہو گیا

اسلام آباد(این این آئی)بلاول بھٹو زر داری نے ترجمان کے عہدے سے مستعفی ہونے والے مصفطیٰ نواز کھوکھر کو منا لیا جس کے بعد مصطفی نواز کھوکھر نے استعفیٰ واپس لے لیا ۔ نجی ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ […]

بلوچستان حکومت خطرے میں پڑ گئی، وزیراعظم کو خاص مشورہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا مشورہ ہے کہ بلوچستان کی حکومت پر نظر رکھیں جب کہ پی پی کے لیے سندھ سے استعفے دینا کوئی آسان بات نہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 31 […]

پی ڈی ایم کی نئی چال اب کیا ہو گی؟ نیاکھیل کیا ہو گا؟ بڑا مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 13دسمبر کے جلسے کے بعد (ن )لیگ کے غبارے سے ہو انکل گئی ہے اب پی ڈی ایم کواب کوئی نئی چال سوچنی چاہیے نیاکھیل کھیلناچاہیے۔ ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا […]

پی ڈی ایم نے اگلے جلسے کی تاریخ کا اعلان کر دیا، کب اور کس تاریخی شہر میں جلسہ منعقد ہو گا؟

سیالکوٹ (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی انتظامیہ کے فیصلہ کے مطابق 9جنوری 2021 کو سیالکوٹ میں پی ڈی ایم کا جلسہ منعقد ہو گا۔معلوم ہوا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ جناح سٹیڈیم یا چوک علامہ اقبال میں ہو گا۔جلسہ میں […]