پی ڈی ایم میں کونسی 2بڑی جماعتیں سینٹ انتخابات سے قبل استعفے دینے کے حق میں نہیں ، اگر استعفے جمع کروادیا تو کیا ہو گا ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پی ڈی ایم میں شامل دو بڑی جماعتیں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سینیٹ انتخاب سے قبل استعفے دینے کے حق میں نہیں۔ کیونکہ دونوں پارٹیوں نے اگر استعفے دے دئیے تو حکومت پنجاب اور سندھ سے بھی۔ اپنے سینٹرز منتخب […]

سینٹ انتخابات، اگر مگر کی صورتحال پیدا ہو گئی آئین کیا کہتا ہے ؟الیکشن کمیشن نے واضح کردیا‎

اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 224کے تحت سینٹ کےانتخابات مدت ختم ہونے سے 30روز قبل کرائے جا سکتے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق کمینش آئین کے تحت 12فروری سے پہلے سینٹ کے […]

150 نہیں بلکہ 425استعفے آئیں گے، اپوزیشن نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب 425 استعفے آئیں گے تو ملک میں ضمنی نہیں بلکہ عام انتخابات ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں […]

پی ڈی ایم کی تحریک نے حکومت کو گھٹنوں کے بل گرا دیا، عمران خان تنہا رہ گئے

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی تحریک نے حکومت کو گھٹنوں کےبل گرا دیا ہے،خان صاحب کا اقتدار نہیں بچ سکتا،یہ تنہا ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق سینیٹر […]

اپوزیشن نے اسمبلیوں سے استعفے دیئے تو منظور ہونے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟پیپلزپارٹی کو آئندہ الیکشن میں پنجاب میں کامیابی کی نوید سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں آئندہ الیکشن میں جگہ بنا سکتی ہے، سیاست ایک دن کا کھیل نہیں ہے، کچھ بھی ہوجائے مولانا فضل الرحمان کی دال نہیں گلے گی،اپوزیشن استعفے دے گی تومنظور […]

لاہور میں بڑا اجتماع اکٹھا کرنے میں ناکامی، نواز شریف بھی اپنی جماعت کے اراکین اسمبلی پر برس پڑے

لاہور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کا جلسہ حکومت کو کس حد پریشان کرپایا ہے اور لانگ مارچ کس حد تک اپنے مقاصد میں کامیاب رہے گا ملک کے ذرائع ابلاغ میں اس بحث جاری ہے لاہور کے جلسے کے حوالے سے بات کی […]

آئی ایس پی آر نے میڈیا چینلز پر جلسے کیخلاف منفی پروپیگنڈے کیلئے دباؤ ڈالا، سنگین ترین الزام عائد کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آئی ایس پی آر نے میڈیا چینلز پر جلسے کیخلاف منفی پروپیگنڈے کیلئے دباؤ ڈالا، ہم میڈیا کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، لیکن حکمران اور آمرانہ ذہنیت کے حامل لوگ میڈیا کو جانبدار اورگھر کی […]

استعفے دینے کی مخالفت، بلاول بھٹو نے اعتزاز احسن کیلئے دو ٹوک پیغام جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی رہنماء چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے فیصلوں کے اعتزاز احسن بھی پابند ہیں، مجھے سمیت ہر پارٹی رکن سی ای سی کے فیصلوں کا پابند ہے، سارے فیصلے […]

اللہ کو تکبر نہیں عاجزی پسند ہے،سینئر صحافی رئوف کلاسرا وفاقی وزیر اسد عمر پر برس پڑے،شدید ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ بھٹو اور نواز شریف بھی وزارت عظمیٰ کی کرسی کو مضبوط سمجھتے تھے، مگر ان کا انجام سب کے سامنے ہے ۔ اللہ کو تکبر نہیں عاجزی پسند ہے۔ سماجی رابطوں کی […]

لاہور میں پی ڈی ایم جلسے میں کتنے ہزارافراد شریک تھے؟ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کے نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مینارِ پاکستان پر ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں 70 سے 80 ہزار لوگ تھے اگر جلسہ گاہ بڑی ہوتی توزیادہ لوگ آتے۔ نجی ٹی وی چینل سے […]

اسد عمر نے اپوزیشن کی ڈیڈ لائن کا مذاق اڑادیا، مجھے ڈر لگا عمران خان ٹی وی دیکھ رہے ہوں تو ہنستے ہنستے کرسی سے نہ گر جائیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کی جانب سے حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے 31 جنوری تک کی ڈیڈلائن دیے جانے پر ردعمل میں کہا ہے کہ مولانا نے سنجیدگی سے مطالبہ کیا کہ 31 جنوری تک حکومت […]