کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفت، تین ادویات کا ایسا فارمولاجس نے 86فیصد مریضوں کی جان بچا لی

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کےعلاج کیلئے ڈرگ ٹرائل کے ابتدائی نتائج جاری کردیے گئے، تین ادویات ہائیڈروکسی کلوروکوئن، ازتھرومائسن اور اوسلٹا مویر کا کمبینیشن انتہائی کامیاب رہا، جس سے صحتیابی کی 86 فیصد شرح ریکارڈ کی گئی،ریسرچ میں 18سال سے زائد عمر کے […]

پاکستان کا پڑوسی ملک جسے کورونا وائرس کے پھیلائو کا عالمی مرکز قرار دیدیا گیا، تشویشناک خبر آگئی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا عالمی مرکز قرار دے دیا گیا، بھارت میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 40 ہزارسے زیادہ نئے کیسز رپورٹ، متاثرہ افراد کی تعداد11لاکھ 27 ہزار سے تجاوز کرگئی، 27 ہزار 6سو سے زائد افراد […]

پاکستان کا واحد صوبہ جس کی 80فیصد عوام نے کورونا کیخلاف حکومتی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے عوامی سروے میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف سب سے بہتر اقدامات گلگت بلتستان نے کیے، گلگت بلتستان کی80 فیصد عوام نے حکومتی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیا، آزاد کشمیر73، سندھ […]

چین کا پاکستانیوں کیلئے 9کروڑ این 95ماسکس دینے کا اعلان لیکن اس بار ماسکس حکومت کو نہیں بلکہ براہ راست عوام کو دیں گے، چینی حکومت کا واضح اعلان

لاہور(پی این آئی) چین نے پاکستانی عوام کو 9 کروڑ این 95 ماسک دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ ماسک حکومت پاکستان کو نہیں دیے جائیں گے، بلکہ فلاحی ادارے اخوت فاؤنڈیشن کے ذریعے پاکستانی عوام کو دیے جائیں گے۔ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید […]

سرکاری حکام نے ویکسین تیار ہونے کی تصدیق کردی، مارکیٹ میں کب تک آجائیگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اگلے سال فروری آجائے گی، سرکاری حکام ویکسین تیار ہونے کی تصدیق کررہے ہیں، فی الحال اعلان نہیں کیا جائے گا، باقاعدہ اعلان جنوری میں کیا جاسکتا ہے، ویکسین […]

پاکستان سمیت کئی ممالک کے قرضوں کی ادائیگی منجمد کرنے پر غور شروع۔۔بڑی خوشخبری آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت 42 ممالک نے قرض کی ادائیگیوں کو منجمد کرنے کے لیے گروپ آف G-20 ممالک سے اقدامات کرنے کو کہا ہے. عرب نشریاتی ادارے کے مطابق الجدعان نے مزید […]

ایک ہفتے میں ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟ معیشت کے حوالے سےپریشان کن خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )کورونا وائرس نے اس وقت پہلے ہی پاکستانیوں کی زندگی کو مشکل بنا رکھا ہے جس میں مزید اضافہ روز با روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے اضافہ کردیاہے تاہم اب گزشتہ ہفتے ڈالر کی صورتحال سے متعلق بھی تفصیلات جاری کر […]

وہ ملک جس نے تمام پاکستانی پائلٹس کو جہاز اڑانے کی اجازت دیدی، لائسنس تصدیق شدہ قرار

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کہا ہے کہ ویتنامی ایئر لائنز کیلئے کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹوں کے پاس تصدیق شدہ لائسنس ہیں اور کوئی بھی پائلٹ کسی فضائی حادثے یا سیفٹی کے لیے خطرہ نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ویتنام نے گزشتہ […]

کورونا کا خطرہ موجود ہے اور وبا کے اثرات مسلسل پھیل رہے ہیں،پاکستان بھر کے ڈاکٹرز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ڈاکٹرز کی اکثریت نے کورونا کے پیش نظر عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ موجود ہے اور وبا کے اثرات مسلسل پھیل رہے ہیں،ڈاکٹرز نے حکومت سے […]

کورونا وباء کے دوران گھر کے اخراجات کے لیے 21 لاکھ گھرانوں نے گھر کی چیزیں بیچ کر گذارہ کیا، گیلپ سروے کی رپورٹ نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وباء کے دوران گھر کے اخراجات کے لیے 21 لاکھ گھرانوں نے گھر کی چیزیں بیچ کر گذارہ کیا، گیلپ سروے کی رپورٹ نے انکشاف کر دیا۔گیلپ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء کے دوران لاک ڈاؤن […]

کرونا وائرس سے نجات پا لیں گے اگر۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جنگلات محفوظ نہیں، ہمیں ان کی قدر کرنا ہوگی، نوجوان نسل نہ صرف پودے لگائے بلکہ درختوں کی حفاظت بھی کرے، دنیا میں جو تباہی ہوئی اس کے مقابلے میں پاکستان […]