کورونا وائرس کے ٹیسٹ، عوام کیلئے بڑی سہولت متعارف کرا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں عوام کی سہولت کے لیے کورونا ٹیسٹ رپورٹ آن لائن کر دی گئی جبکہ ٹیسٹ نتائج بذریعہ موبائل ایس ایم ایس بھجوانا شروع کر دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ٹیسٹنگ صلاحیت کے حوالے سے پنجاب میں ایک […]

کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ، شادی ہال ایسوسی ایشن نے شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) شادی ہال ایسوسی ایشن نے 2 اگست سے شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا،صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس نے کہا ہے کہ حکومت سے مزاکرات ناکام ہو گئے ہیں، ہم اپنے لیبر اور ورکرز کو بھوکا مرنے نہیں […]

کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، وزیراعظم عمران خان نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، مزید احتیاط کی جائے، عوام سے اپیل ہے کہ عیدالضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر عمل یقینی بنائیں، مویشیوں منڈیوں میں بھی ایس اوپیز پر عملدرآمد کیا جائے۔ تفصیلات […]

پاکستان میں کورونا وبا اختتام کے قریب پہنچ گئی ، ایک ہی دن میں ہزاروں مریض صحتیاب ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک ہی دن میں کورونا کے 8ہزار739 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ملک میں اب تک 1لاکھ70ہزار سے زائد مریض صحتایب ہوچکے، اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں آج کورونا کے صرف1979کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے […]

واحد جنوبی ایشیائی ملک جس نے کورونا وائرس کو شکست دیدی، ایکٹو کیسز صرف 6رہ گئے

بھوٹان (پی این آئی) وہ جنوبی ایشیائی ملک جس نے کورونا وائرس کو تقریباً شکست دے دی، چھوٹے سے ملک بھوٹان میں صرف 6 ایکٹیو کیسز باقی رہ گئے، کل کیسز کی تعداد بھی صرف 82 رہی، 76 مریض صحتیاب ہو چکے۔ تفصیلات کے مطابق […]

پہلے سے سنگین بیماریوں میں مبتلا لوگوں کیلئے کورونا زیادہ خطرناک قرار۔۔کتنے فیصد اموات پہلے سے بیمار لوگوں کی ہوئیں؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

کراچی (پی این آئی) محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بیماریوں میں مبتلا افراد کی اموات زیادہ ہوئیں، ملک میں 71 فیصد اموات پہلے سے بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی ہوئیں جبکہ انتقال کرنے والے 29 فیصد مریض پہلے کسی بیماری […]

عید الاضحیٰ پر کورونا کا پھیلاؤ کیسے روکا جائے؟ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج حکمت عملی طے ہو گی

اسلام آباد(پی این آئی):عید الاضحیٰ پر کورونا کا پھیلاؤ کیسے روکا جائے؟ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج حکمت عملی طے ہو گی، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگا، جس میں عیدالاضحیٰ پر کورو نا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات کا […]

کورونا ویکسین کی فراہمی کیلئے چینی کمپنی کے ساتھ پاکستان میں معاہدہ ہو گیا، ڈاکٹر عطاالرحمان نے بڑی خبر دے دی

کراچی(پی این آئی):کورونا ویکسین کی فراہمی کیلئے چینی کمپنی کے ساتھ پاکستان میں معاہدہ ہو گیا، ڈاکٹر عطاالرحمان نے بڑی خبر دے دی، معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمان نے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق پاکستان میں صورتحال بہترہے اگر احتیاطی تدابیرا یسے ہی رہیں تو2،3ماہ […]

الحمد للہ، پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، 24 گھنٹے میں 1979 نئے متاثرین، 50 جان سے گئے، تعداد میں مسلسل کمی کا رحجان

اسلام آباد(پی این آئی):الحمد للہ، پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، 24 گھنٹے میں 1979 نئے متاثرین، 50 جان سے گئے، تعداد میں مسلسل کمی کا رحجان، کورونا کا زور ٹوٹنے لگا .پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث5ہزار 320 افراد ہلاک اور 2لاکھ 53ہزار […]

مشکل حالات میں درست فیصلہ ، پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر وزیراعظم کی حکمت عملی کامیاب قرار دیدی گئی ،ملک میں کورونا پر قابو ہونے لگا

لاہور(پی این آئی) سینیئر تجزیہ نگار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ برے وقت میں وزیراعظم عمران خان کے فیصلوں کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عمران یعقوب کا حالیہ صورتحال اور کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے […]

سندھ میں کورونا کیسز میں کمی ، یومیہ کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی؟ اچھی خبر سنا دی

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا کے 1089نئے کیسز رپورٹ، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1لاکھ6ہزار622ہوگئی، صوبے میں کورونا کی وجہ سے مزید 31مریض جاں بحق، اموات کی تعداد 1826ہوگئی۔ صوبے میں گزشتہ روز 8ہزار929ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں 1089ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ […]