سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کار کامیاب ، پاکستانیوں کو عیدالاضحی کے حوالے سے خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کار کامیاب رہا، اب ہمیں عیدالاضحی کے دوران احتیاط کرنا ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کر دی

راولپنڈی (پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کر دی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی […]

پاکستان میں کورونا کے اثرات سمٹنے لگے، 24 گھنٹے میں ہلاکتیں کم ترین سطح پر آ گئیں، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے اثرات سمٹنے لگے، 24 گھنٹے میں ہلاکتیں کم ترین سطح پر آ گئیں، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں۔پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران گزشتہ ایک ماہ میں کورونا وائرس کے باعث سب سے کم اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔نیشنل […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے یورپی ملک کو بڑی پیشکش کر دی، یورپی ملک نے کیا جواب دیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کورونا سے نمٹنے کیلئے اٹلی کو تعاون کی پیشکش کردی، جس پر اٹلی کے سفیر نے پاکستان کی میڈیکل اعانت کو بھی سراہا، انہوں نے کہا کہ خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کا […]

حکومت کی حکمت عملی کامیاب ہو گئی ،کورونا کیسز میں یومیہ کتنی کمی ہو گئی؟اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد50 فیصد کم ہوگئی ہے، اپریل میں کورونا کیسز کی شرح10.21 فیصد سے بڑھ کر وسط جون میں 22.45 فیصد ہوگئی تھی، اب جون سے وسط جولائی تک تعداد کم ہوکر 11.44فیصد پر آگئی ہے۔ […]

سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، ہلاکتوں میں کمی آنے لگی، مزید 40 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 57 ہزار 914 ہو گئی

اسلام آباد: (پی این آئی)سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، ہلاکتوں میں کمی آنے لگی، مزید 40 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 57 ہزار 914 ہو گئی، لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات کے بعد اموات میں بتدریج کمی آنے لگی، مزید 40 افراد […]

پاکستان کی بری فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کامیابی کا راز بتا دیا، آپ بھی جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی بری فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کامیابی کا راز بتا دیا، آپ بھی جانیئے، پاکستان کی برّی فوج کی تاریخ میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تعینات ہونے والی پہلی خاتون آفیسر لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا […]

پاکستان کا اہم شہر جہاں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد چین کے مجموعی کیسز کے قریب پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا مریضوں کی تعداد چین کے مجموعی کیسز کے قریب پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کورونا کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ اس وقت شہر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 80ہزار281 […]

وفاقی دارالحکومت میں کوروناوائرس کے کیسز خوفناک حد تک بڑھنے کا امکان۔۔ دو ماہ کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) کرونا کیسز بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر پمز اسپتال اسلام آباد کو دو ماہ کے لیے الرٹ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا کیسز بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر پمز اسپتال انتظامیہ کی جانب سے الرٹ […]

سرکاری سروے میں حقیقت کچھ اور ہی نکلی ، پاکستان کا اہم ترین شہر جہاں 14فیصد آبادی کورونا کی مریض ہے

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری سروے کے مطابق اسلام آباد میں کرونا کے تین لاکھ کے قریب مریض موجود ہیں، نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دارالحکومت کی 14 فیصد آبادی کرونا وائرس سے متاثر ہے۔ میڈیا رپورٹ […]

پاکستان میں کورونا وبا کا پھیلائو 31فیصد سے کم ہو کر کتنا ہو گیا؟حوصلہ افزا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وبا کا پھیلاؤ 31فیصد سے کم ہو کر 6فیصد پر آگیا،سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) عثمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ پچیس فیصد تک کم ہوگیا ہے۔ انہوں […]