پاکستان میں کورونا سے ہونیوالی یومیہ اموات میں کتنی کمی ہو گئی؟امپیریل کالج لندن کی حوصلہ افزا تحقیقی رپورٹ آگئی

لندن (پی این آئی)امپیریل کالج لندن نے کورونا وائرس کے باعث اموات پر تحقیقی رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے اموات میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پاکستان میں کورونا سے 371 […]

غیر مسلم ممالک کے مقابلے میں اسلامی ممالک میں کورونا وائرس قدم نہ جما سکا، سب سے زیادہ متاثرہ 10ممالک میں ایک بھی اسلامی ملک شامل نہیں

نیویارک (پی این آئی) اسلامی ممالک کورونا وائرس کو تیزی سے شکست دینے لگے، مہلک وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ 10 ممالک کی فہرست میں اب کوئی اسلامی ملک شامل نہیں، ایران 11 ویں، پاکستان 12 ویں اور سعودی عرب 13 ویں نمبر پر […]

کورونا کے علاج کے لیے کھیرے اور بند گوبھی کو کیسے استعمال کیا جائے؟ اللہ کی نعمتیں جن کی ہم قدر نہیں کرتے کس قدر مفید ہیں؟ حیرت انگیز تحقیق کے حیرت انگیز نتائج

پیرس(پی این آئی) یورپ میں ہونے والی ایک ابتدائی طبی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مخصوص سبزیوں کے استعمال اور نئے کورونا وائرس سے اموات کی کم شرح کے درمیان تعلق موجود ہے۔تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ بند گوبھی اور کھیرے […]

الحمد للہ، پاکستان میں کورونا کا جن قابو میں آنےلگا، گذشتہ 24 گھنٹے میں متاثرین کی تعداد اور ہلاکتوں میں کتنی کمی ہوئی؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)الحمد للہ، پاکستان میں کورونا کا جن قابو میں آنےلگا، گذشتہ 24 گھنٹے میں متاثرین کی تعداد اور ہلاکتوں میں کتنی کمی ہوئی؟ پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 5677 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 67 ہزار 428 […]

پاکستان میں کرونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا مگروہ 4 شہرجہاں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا

لاہور(پی این آئی)حکومتِ پنجاب نے صوبے کے 4 شہروں کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا .اس حوالے سے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق سیالکوٹ […]

دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں، پاکستان میں مسلسل بہتری، متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد کم ہو کر ایک ہزار کی سطح پر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں، پاکستان میں مسلسل بہتری، متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد کم ہو کر ایک ہزار کی سطح پر آ گئی۔دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں لیکن پاکستان میں سرکاری سطح پر اس وبا […]

پاکستان کا وہ صوبہ جو کورونا کو شکست دینے پر بازی لے گیا، 80فیصد مریض صحتیا ب ہو گئے ، اچھی خبرآگئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کورونا وائرس کو شکست دینے کے بہت قریب پہنچ گیا ، صوبے میں 80 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف 5 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ […]

پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا،۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس،پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

ایف بی آر انکم ٹیکس گوشوارے من و عن تسلیم کرے،اجمل بلوچ کورونا کی وجہ سے تاجر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتے،خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی )آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری خالد محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ چار ماہ سے تاجر مشکلات کا شکار ہیں۔ کاروباری اخراجات پورے […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی لیکن چند دنوں میں دوسری اور تباہ کن لہر آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا، عوام کو خبر دار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں یومیہ اوسطاً 70 ہلاکتیں اور دو ہزار سے زائد کیس سامنے آ رہے ہیں لیکن حکومت کو […]

کورونا وائرس کیخلاف پاک فوج کی کامیابیوں کا اعتراف، واشنگٹن پوسٹ نے پاکستان آرمی کی تعریفوں کے پل باند ھ دیئے

کورونا وائرس کیخلاف پاک فوج کی کامیابیوں کا اعتراف، واشنگٹن پوسٹ نے پاکستان آرمی کی تعریفوں کے پل باند ھ دیئےاسلام آباد (پی این آئی) واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان میں پاک فوج کی معاونت سے کورونا وائرس میں کمی آئی۔تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار […]