پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 24 مریض دم توڑ گئے، تعداد میں نمایاں کمی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 24 مریض دم توڑ گئے، تعداد میں نمایاں کمی۔کرونا وائرس سے ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 24 مریض دم توڑ گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کرونا […]

کورونا پاکستان سے رخصت ہونے لگا، لاہور کے 5 سرکاری اور 19 نجی ہسپتالوں میں کتنے مریض باقی رہ گئے، خوش کن رپورٹ آ گئی

لاہور(پی این آئی)کورونا پاکستان سے رخصت ہونے لگا، لاہور کے 5 سرکاری اور 19 نجی ہسپتالوں میں کتنے مریض باقی رہ گئے، خوش کن رپورٹ آ گئی۔ لاہور میں کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی کے بعد 7 ہسپتال مریضوں سے خالی ہوگئے۔ صوبائی دارالحکومت […]

کورونا وائرس نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا مزہ کرکرا کر دیا، حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنےاعلان کیا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عید پر تمام تفریحی مقامات مکمل طور پر بند رہیں گے جبکہ حکومت سے منظوری کے بغیر قائم کی گئی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے […]

کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے پاکستان کو کن ممالک سے کتنی امداد دی گئی؟حکومت نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ کووڈ 19(کورونا وائرس) ریلیف سرگرمیوں کی مد میں چین سے 4ملین ڈالر، امریکہ سے 2ملین ڈالر جبکہ جاپان سے اڑھائی ارب روپے امداد حکومت کو موصول ہوئی، قومی ادارہ برائے صحت نے اپنی […]

متحدہ عرب امارات میں بیروزگار ہونیوالے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، حکومت کی خصوصی درخواست پر یو اے ای حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں ملازمتوں سے نکالے گئے پاکستانی تارکین کا معاملہ حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی […]

پاکستان کا خوش قسمت صوبہ جہاں جمعہ کے روز کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، تفصیل جانیئے

کوئٹہ ،بلوچستان(پی این آئی)پاکستان کا خوش قسمت صوبہ جہاں جمعہ کے روز کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، تفصیل جانیئے،لوچستان میں مزید 127 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جمعہ کو مہلک مرض سے کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا۔محکمہ صحت بلوچستان کے کرونا وائرس […]

پاکستان میں کرونا کے 81 فیصد مریض صحتیاب، ایکٹیوکیسز صرف 44 ہزار 854 رہ گئے، صوبوں یا علاقوں میں کروناوائرس کی موجودہ صورتحال کیا ہے؟ تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کرونا سے صحت یاب ہونیوالوں کی تعداد 2 لاکھ 19 ہزار 783 ہوگئی۔ایکٹیو کیسز کی تعداد 44 ہزار 854 رہ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزار 400 […]

دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی کیوں ہونے لگی؟دنیا کے مقابلے میں پاکستان کی کیا پوزیشن ہے؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی)امپیریل کالج لندن اور یونیورسٹی آف آکسفودڑ کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا کیسز میں کمی سماجی فاصلہ رکھنے اور حفاظتی اقدامات اپنانے سے ہورہی ہے۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق […]

پاکستان میں کورونا وائر س کی کیسز میں واضح کمی ہونے کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا نے ایک اورخوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس میں سب سے زیادہ اہم کردار عوام کی احتیاط اور حکومت کے سمارٹ لاک ڈاؤن کا دکھائی دیتا ہے تاہم اب دنیا اس وبا کی […]

کورونا وائرس کا پھیلائو، دو ہفتے انتہائی اہم قرار دیدیئے گئے ، خطرے کی گھنٹی بجا دی

کوئٹہ(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے آئندہ دو ہفتے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ کوئٹہ میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے […]

پاکستان کا وہ شہر جس کے رہنے والو ں میں کورونا کیخلاف مزاحمت کرنیوالی اینٹی باڈیز بننا شروع ہو گئیں، ماہر ڈاکٹر کا حیران کن دعویٰ

کراچی (پی این آئی) کراچی کے ایک تہائی شہریوں نے اپنے اندر کورونا کے خلاف مزاحمت پیدا کر لی ہے۔اس بارے میں بات کرتے ہوئے قومی ادارہ برائے امراض خون کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا تھا کہ کراچی میں کورونا کے کم کیسز […]