کن لوگوں کیلئے کورونا وائرس زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے؟ماہرین نے نئی تحقیق کے بعد بڑا انکشاف کر دیا

نیویارک(پی این آئی) سائنسدان کئی تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس سے کن لوگوں کو زیادہ خطرہ ہے تاہم اب اس حوالے سے نئی تحقیق میں ایک اور حیران کن انکشاف کر دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اس نئی تحقیق […]

کورونا وائرس کے وار جاری،وزیراعظم عمران خا ن نے عید الاضحی سےمتعلق عوام سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) قربانی سے متعلق ایس او پیز بنائے ہیں، قوم سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں۔سلام آباد میں جدید ہسپتال کے قیام کے افتتاح کے موقع پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے عوام سے عید کے […]

چین بھی حیران رہ گیا، پاکستان کی جانب سے کم مدت میں آئسولیشن ہسپتال کی تیاری کو معجزہ قرار دیدیا

کراچی (پی این آئی) چینی سفیر نے پاکستان کی جانب سے کم مدت میں آئسولیشن ہسپتال کی تیاری کو معجزہ قرار دیدیا، چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ مجھے بہت فخر ہے کہ میں آئسولیشن ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوا، یقین […]

کورونا کی وباء کرکٹ کے ایشیا کپ کو بھی کھا گئی، ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ نے ایشیا کپ اگلے سال جون تک ملتوی کر دیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کی وباء کرکٹ کے ایشیا کپ کو بھی کھا گئی، ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ نے ایشیا کپ اگلے سال جون تک ملتوی کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ نے رواں سال ہونے والے ایشیا کپ کو اگلے سال […]

ٹڈی دل پاکستان سے کہاں چلے گئے؟ مصیبت ٹل گئی، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ُی این آئی)ٹڈی دل پاکستان سے کہاں چلے گئے؟ مصیبت ٹل گئی، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خوشخبری سنا دی۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ کوروناپرقابوپانے کیلیے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں،یہ بات باعث اطمینان ہے کہ […]

کورونا سے بھی زیادہ خطرناک بیماری پاکستان میں داخل ہو گئی، کتنے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی )نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ کورونا سے بھی زیادہ خطرناک بیماری پاکستان میں داخل ہو گئی ہے ، جس کا نام ” کاوا ساکی “ ہے اور اس نے بچوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع […]

کورونا وائرس کےیومیہ کیسز کی تعداد کتنی ہو گی تو اسکول کھولنے چاہئیں؟ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس او پیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔جس پر اب آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کی جانب […]

پی آئی اے آج سے دبئی، شارجہ، ابوظبی اور العین کے لیے پروازیں شروع کرے گی، کورونا ٹیسٹ لازمی

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے آج سے دبئی، شارجہ، ابوظبی اور العین کے لیے پروازیں شروع کرے گی، کورونا ٹیسٹ لازمی۔قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئرلائن کا متحدہ عرب امارات کا آپریشن 9 جولائی سے بحال کردیا […]

ملک بھر میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا مگر وہ واحد شہرجہاں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ، دس دن کیلئے سیل کر دیا گیا

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، کورونا وائرس پھیلاو کے باعث شہر اگلے 10 روز کیلئے مکمل طور پر بند رہے گا، شہروں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے لاہور میں اہم اجلاس، حکمت عملی طے کر لی

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے لاہور میں اہم اجلاس، حکمت عملی طے کر لی۔پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا کی زیر صدارت لاہور میں ایک اجلاس ہوا۔ جس میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی بہتر بنانے […]

کورونا کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن، پاکستان میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایکٹو مریضوں سے زیادہ ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار 922 ہو گئی ہے جبکہ 2 ہزار 980 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت […]