وائرس امریکیوں پر پھر حملہ کرسکتا ہے امریکی سائنسدان نے خبردار کردیا

واشنگٹن(پی این آئی)آئندہ موسم سرما میں وائرس امریکیوں پر پھر حملہ کرسکتا ہے۔امریکی سائنسدان نے خبردار کردیا۔امریکی سائنسدان نے خبردار کیا ہےکہ امریکا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ڈیزز کنٹرول کے ڈائریکٹر رابرٹ […]

کورونا وائرس کی وبا سے مالدار بننے کی کوشش ناکام،دو پاکستانی شہری گرفتار

ریاض(پی این آئی)ریاض پولیس نے نئے کورونا وائرس کی وبا سے مالدار بننے کا خواب دیکھنے والے دو پاکستانی شہریوں کو گرفتارکیا ہے۔دونو ں خود کو معالج کی حیثیت سے اپنی کمیونٹی میں متعارف کرا رہے تھے۔ پوچھ گچھ کے دوران پاکستانیوں نے اعتراف کیا […]

کورونا وائرس کس کس ملک میں پھیل چکا ہے اور وہاں کتنے کیسز ہیں؟تازہ ترین رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس کووِڈ 19 اس وقت 190 سے زائد ممالک اور علاقوں میں پھیل چکا ہے اور اس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے بھی زائد ہوگئی۔ ابھی تک اس وائرس کو ختم کرنے کے لیے کوئی […]

کورونا سے متعلق جعلی خبروں اور غلط معلومات کے خلاف مہم فیس بک کی جانب سے ایک نیا ٹول متعارف

واشنگٹن(پی این آئی)جعلی خبروں اور غلط معلومات کے خلاف مہم ،فیس بک کی جانب سے ایک نیا ٹول متعارف۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے لاک ڈاؤن مخالف مواد کو ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ ایسے تمام پیجز، پوسٹس […]

کوروناوائرس کیخلاف جنگ، چین نے اب تک کا بڑا فیصلہ کر لیا

بیجنگ(پی این آئی)چین میں صحت کے متعلقہ حکام نے کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتا لگانے کے لیے ایک مضبوط اور بہترین ٹیسٹنگ کے نظام کا مطالبہ کیا ہے۔دوسری طرف دنیا میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد24 لاکھ 32ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ […]

ڈاکٹر ظفر مرزا عدالت کو دھوکہ دے رہے ہیں، کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات غیر اطمینان بخش ،وزیراعظم کے معاون خصوصی کیخلاف سخت ایکشن لے لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)گرینڈ نیشنل ہیلتھ الائنس نے چیف جسٹس کے نام خط لکھ دیا جس میں موقف اختیار کیاگیا کہ معاون خصوصی ظفر مرزا اور پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کرونا انتظامات سے متعلق عدالت کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ […]

یہ دوائی کورونا کے لئے مفید ہے، امریکا میں سائنسدانوں کا دعوی

واشنگٹن(پی این آئی)سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد یہ دعویٰ کیا تھا کہ ہیپاٹائٹس سی کی ویکسین بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مددگار ثابت ہوئی ہے جب کہ آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے جوؤں اور پیراسائٹ کے خلاف استعمال کی جانے والے دوا بھی کورونا […]

لاک ڈاؤن میں عالمی رہنماؤں کی مصروفیات کیا ہیں؟ کون کس حال میں ہے؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کووڈ-19 نہ ہی رنگ دیکھتا نہ ہی نسل، اسے کسی چیز کی پرواہ نہیں کہ آیا یہ ملک دنیا کی سپر پاور ہے یا اس ملک کے مالی حالت سب سے بہتر ہیں۔چونکہ کورونا وائرس اب دنیا کے […]

وہ ممالک جہاں حیران کن طور پر کورونا وائرس سے ایک بھی موت نہیں ہوئی، متوقع وجہ کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) وہ ممالک جہاں کرونا وائرس کے باعث ایک بھی موت نہیں ہوئی، نیپال، مالدیپ، بھوٹان، یمن، ویتنام، روانڈا، کمبوڈیا، مڈغاسکر، یوگنڈا، ہیٹی، منگولیا، ارٹریا، چاڈ، فجی اور نمیبیا میں اب تک مہلک وبا کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دوسری […]

کورونا وائرس دو سال تک دنیا سے ختم نہیں ہو گا، ماہرین نے تحقیق کے بعد خطرے کی گھنٹی بجا دی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی یونیورسٹی ہاروڈ کی ایک نئی تحقیق میں خدشے کا اظہار کیا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باجود کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر 2022ءتک سوشل ڈسٹینسنگ کی ضرورت پڑ سکتی ہے کیونکہ وائرس کے اثرات کم از کم اگلے […]

ہم نے تو کوئی ویکسین تیار ہی نہیں کی بلکہ۔۔۔۔ڈائویو یونیورسٹی کے پروفیسر کی جانب سے وضاحت کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پروفیسر ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر شوکت علی کی جانب سے کورونا ویکسئین دریافت کرنے کے حوالے سے وضاحت دے دی گئی ، ڈاکٹر شوکت علی کا کہنا ہے کہ ڈاو یونیورسٹی نے کوئی ویکسئین دریافت نہیں کی ، بلکہ یہ ایک دوائی […]