کورونا وائرس کو شکست دینے ہی چینی حکومت نے بڑا اعلان کردیا، کاروبار اور زندگی معمول پر آگیا

چین (پی این آئی) کوروناو ائرس پر قابوپانے کے بعد چین میں کاروبار اورزندگی معمول پر آنے لگے ہیں۔ چینی حکومت نے بھی اس ضمن میں 22 مئی کو پارلیمنٹ کا سالانہ اجلاس بلا کر عندیہ دے دیا ہے ۔ اس کے علاوہ لوگوں نے […]

کورونا وائرس کب ختم ہو گا، جنگ گروپ کے بڑے رپورٹر کی بڑی تحقیق سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کب ختم ہو گا، جنگ گروپ کے بڑے رپورٹر کی بڑی تحقیق سامنے آ گئی، سنگاپور کی ایک یونیورسٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ کورونا وائرس رواں سال جون میں ختم ہو جائے گا۔ وزیراعظم کے مشیر صحت […]

کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے سلسلے میں بہت بڑی پیش رفت ، آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے تیار کردہ ویکسین کاتجربہ کامیاب

لندن (پی این آئی) کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے سلسلے میں بہت بڑی پیش رفت، آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے تیار کردہ ویکسین کا بندروں پر کیا گیا تجربہ کامیاب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے قدیم اور مشہور یونیورسٹی آکسفورڈ سے […]

چینی کمپنی کا کوروناوائرس ویکسین کے ممکنہ ٹرائلز کے لیے پاکستان سے رابطہ، پاکستان نے بھی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی) چینی کمپنی کا کوروناوائرس ویکسین کے ممکنہ ٹرائلز کے لیے پاکستان سے رابطہ، پاکستان نے بھی تفصیلات طلب کر لیں، چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں کووِڈ 19 کی ویکسین کے ممکنہ ٹرائل کی پیشکش پر حکومت نے مزید معلومات […]

کورونا اب لاطینی امریکا پر چڑھ دوڑا، برازیل میں 3 ہزار 700 سےزئد ہلاکتیں، 54 ہزار سے زائد متاثر

برازیل (پی این آئی) کورونا اب لاطینی امریکا پر چڑھ دوڑا، برازیل میں 3ہزار 700 سے ہلاکتیں، 54 ہزار سے زائد متاثر۔چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے […]

کورونا کی وباء ابھی تھمی نہیں کہ سندھ میں خسرہ کی بیماری نے سر اٹھا لیا، پریشانی پھیل گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ کئی دیگر وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور ماہرین صحت سمیت صوبائی حکام نے والدین سے بچوں کو فوری طور پر حفاظتی ٹیکے لگوانے کی اپیل کردی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق […]

کورونا کی تباہی اپنی جگہ لیکن افریقہ کو ملیریا سے زیادہ ہلاکتوں کا ڈر ہے، عالمی ادارہ صحت

جینوا(پی این آئی)عالمی ادارۂ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) نے افریقی ممالک سے ملیریا سے بچاؤ کےلیے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ اس سال کیڑے مار ادویات کی فراہمی میں رکاوٹوں کی وجہ سے مچھروں کے کاٹنے سے […]

‏بڑی پیش رفت، آکسفورڈ یونیورسٹی میں کروناویکسین تیار، انسانوں پر تجربہ شروع

برطانیہ(پی این آئی) جمعرات 23 اپریل سے کورونا وائرس کی ویکسین کا تجربہ انسانوں پر کرنے جارہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر صحت میٹ ہین کاک نے بتایا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکیسن کی انسانوں پر […]

کورونا اب اتنی جلدی جانے والا نہیں،عالمی ادارہ صحت کی وارننگ نے خوف پھیلا دیا

پیرس(پی این آئی)کورونا اب اتنی جلدی جانے والا نہیں، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ نے خوف پھیلا دیا۔عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس بات کے کوئی امکانات نہیں ہیں کہ کورونا وائرس جلد ختم ہو جائے گا، بلکہ یہ وائرس ایک لمبے عرصے […]

چین میں کورونا وائرس نے پھر سر اٹھا لیا، دوبارہ لاک ڈاؤن کی تیاری

ووہان(پی این آئی)جنوب مشرقی چین میں حکام کی جانب سے روس کے بارڈر کے قریب کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد لوگوں کی نقل و حرکت محدود کر دی گئی ہے تاکہ ملک میں اس وبا کی دوسری لہر سے بچا جا […]

پاکستان کورونا وائرس کو شکست دینے لگا، اموات کا تناسب کتنا ہے اور صحتیاب ہونیوالوں کا تناسب کتنا ہے؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مجموعی طور پر شرح اموات 2.1 فیصد جبکہ صحت یاب ہونے والوں کا تناسب 22.1 فیصد ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 212 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک […]