48 گھنٹوں کے اندر اندر کورونا وائرس کے خلیوں کی نقول کو ختم کرنے کا دعویٰ

کینبرا(پی این آئی)چند روز قبل امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے تشویش ناک مریضوں کے لیے ملیریا کی دوا استعمال کرنے کی مشروط اجازت دی تھی۔ اس سے قبل بھی سائنسدانوں کی جانب سے تحقیق میں یہ بتایا گیا […]

ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا،امریکی فلاسفرنے ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

امریکہ(پی این آئی)امریکا کے معروف مفکر نوم چومسکی نے ملک میں کورونا وائرس پھیلنے اور بروقت اقدامات نہ کرنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔نوم چومسکی نے اپنے بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کو سماج سے نفرت کرنے والا مسخرہ قرار دے […]

کورونا وائرس کے بعدمزید خطرناک وبائیں ظاہر ہونے والی ہیں، تشویشناک پیشنگوئی کر دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کرونا کے بعد آنے والی وبائیں کہیں زیادہ ہلاکت خیز ہوسکتی ہے۔ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ کرونا قدرتی وبا ہے اور خوش قسمتی سے اموات کی شرح بھی کم ہے، […]

زکام ، کھانسی ، بخار، آنکھیں سرخ ہونا، سانس میں دشواری اور چکھنے کی صلاحیتوں سے محروم ہونے کے علاوہ کورونا وائرس کی نئی علامات بھی سامنےآگئی

واشنگٹن(پی این آئی) طبی ماہرین نے کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی نئی علامات بتا دیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس پر دن رات تحقیق کر رہے ہیں،تاحال اس کی ویکسین تیار نہیں کی جا سکی تاہم اس کی علامات بتائی گئی […]

آج کی بڑی خبر ، عرب ملک کی خاتون ڈاکٹر نے اتفاقی طور پر کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا، کورونا کے شکار ہر مریض کی صحتیابی کا دعویٰ کر دیا

کویت(پی این آئی) اس وقت دُنیا کے 200 سے زائد ممالک میں کورونا کی خوفناک وبا پھیل چکی ہے جس کے باعث اربوں عوام کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اس وقت ایک ارب سے زائد آبادی لاک ڈاؤن کے باعث گھروں […]

پاکستان میں کورونا کی کمزور ترین قسم کی موجودگی کا انکشاف، ملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) معالجین کا کہنا ہے کہ چونکہ ہم لوگوں نے حفاظتی ویکسین استعمال کی ہوئی ہے اس وجہ سے ہمارا مدافعتی نظام کورونا کے خلاف مضبوط ہے اور کورونا ہمیں اس طرح سے متاثر نہیں کر رہا جیسے اس نے دوسرے […]

کورونا وائرس، ویکسین کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا،سائنسدانو ں نے پوری دنیا کو خوشخبری سنا دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا کی پٹسبرگ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے تیار کردہ منفرد ویکسین کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا ہے اور اب ماہرین ویکسین کی آزمائش کے دوسرے مرحلے میں جانے کیلئے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پٹسبرگ یونیورسٹی کے ماہرین […]

کورونا وائرس ،جاپان میں وائرس کے کیسز بہت کم ہیں تو کیوں؟ نیویارک انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق

کراچی (پی این آئی) ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے ممالک جہاں پیدائش کے وقت بچوں کو ٹی بی کی ویکسین (بی سی جی) دی جاتی ہے وہاں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی شرح بہت کم ہے۔ medRxiv […]

کورونا کے مریضوں کا علاج پیسیو امیونائزیشن کے طریقے سےکارآمد ثابت،3 مریض صحت یاب

بیجنگ(پی این آئی)چین میں کورونا وائرس سے انتہائی بیمار 5 مریضوں کاعلاج پیسیو امیونائزیشن (Passive Immunization) کے طریقے سےکیا گیا جن میں سے 3 مریض صحت یابی کےبعدگھرچلےگئےجب کہ بقیہ 2 کی حالت بھی بہتر ہے۔خیال رہے کہ پیسیو امیونائزیشن میں کسی بیماری سے صحت […]

کورنا وائرس کے کتنے مریضوں علاماتیں ظاہر ہوتی ہی نہیں اوریہ وبا کتنے سال تک دنیا میں تباہی مچاتی رہے گی ؟ ماہرین نے اب تک کی خطرناک پیشنگوئی کر دی

نیویارک(پی این آئی) امریکی ادارہ صحت (سی ڈی سی)نے کورونا وائرس کے متعلق دو انتہائی تشویشناک خبریں دے دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سی ڈی سی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رابرٹ ریڈفیلڈ نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے چار میں سے ایک مریض […]

کورونا کے باعث لاک ڈاؤن، اسلام آبادکا ایک علاقہ کورونا سے پاک، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے اب تک وفاقی دارلحکومت میں اٹھائے گئے اقدامات پر شہریوں کو اعتماد میں لیا اور اپیل کی ہے کہ گھروں میں رہیں، شہرمیں کھانے پینے کی اشیا کی کوئی قلت نہیں، ابھی تک […]