کورونا وائرس پھیلانے میں کتنی عمر کے افراد کردار ادا کر رہے ہیں؟ تحقیق میں ہوشربا انکشاف

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا وبائی مرض زیادہ تر 20 سے لے کر 49 سال تک کی عمر کے افراد کی وجہ سے پھیل رہا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈبلیو ایچ […]

پاکستان میں کوروناوائرس کے تازہ اعدادو شمار،ملک میں کورونا کے کتنے نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنے افراد ہلاک ہوئے؟تفصیلات جانیے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کوروناوائرس کے تازہ اعدادو شمار،ملک میں کورونا کے کتنے نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ ملک میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6190 ہو گئی جب کہ […]

کورونا وائرس سے متعلق بیان کے بعد زرتاج گل کے ایک اور بیان کی ویڈیو تیزی سے وائرل

اسلام آباد(پی این آئی )کورونا وائرس سے متعلق بیان کے بعد زرتاج گل کے ایک اور بیان کی ویڈیو تیزی سے وائرل، تحریک انصاف کی وزیر زرتاج گل وزیر نےایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنا مذاق بنوالیا۔زرتاج گل کو یہ تک معلوم نہیں کہ […]

کورونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ماہر صحت نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ برقرار ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ عوام کی ذرا سی بے احتیاطی وبا کے […]

کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم دریافت ہو گئی ، سائنسدانوں نے اب تک کا تشویشناک انکشاف کر دیا

کوالالمپور(پی این آئی) کورونا وائرس کی ملائیشیاءمیں ایک نئی قسم دریافت ہو گئی ہے جس پر دنیا بھر کے سائنسدان سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔ بلومبرگ کے مطابق کورونا وائرس کی اس نئی میوٹیشن کا نام ’ڈی 614جی‘ (D614G)ہے جو سب سے پہلے ملائیشیاءمیں […]

کورونا وائرس کے باوجود پاکستا ن کی معیشت بہتری کی راہ پر گامزن، موڈیز کے بعد ایک اور عالمی ادارے نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ فیچ ریٹنگز نے پاکستان کی اقتصادی ریٹنگ بی مائنس برقرار رکھی ہے، جس کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے، فیچ ریٹنگز نے بھی موڈیز کی طرح مستحکم آؤٹ لک قراردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

کورونا وائرس کو شکست کے پیچھے بڑی وجہ نوجوان نکلے پاکستان میں مہلک وباء کیوں اپنےپنجھے گاڑھ سکی ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی یو اسپیشلسٹ ڈاکٹر شازلی منظور نے کہا کہ پاکستان میں کورونا کی شدید قسم کی لہر آئی تھی جو کنٹرول میں آگئی ہے، طبی سہولتوں کی کمی کے باوجود موثر کردار ادا کرنے پر تمام ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف […]

کورنا وائرس کی دوسری شدید ترین لہر ۔۔پاکستان کا وہ شہر جہاں 70فیصد علاقوں میںکورونا کیسز کی موجودگی کا انکشاف کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں 70فیصدعلاقوں میں کوروناوائرس کی موجودگی کاانکشاف ہوا ہے ، ویٹرنری یونیوسٹی نے لاہور کے مختلف علاقوں کے سیوریج سے نمونے لیے، جن میں کورونا کی موجودگی پائی گئی، موجودہ نتائج مائیکرولاک ڈاؤن کیلئے مئوثر ثابت ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق […]

کورونا وائرس کا دوسرا فیز خطرناک ہوسکتا ہے، پاکستان کا وہ صوبہ جہاں بڑی تعداد میں کورونا کیسز پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے دوسرے فیز میں بڑی تعداد میں کورونا کیسز پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا، سیکرٹری محکمہ صحت نے کہا کہ مارکیٹس اور شاپنگ مالز میں کورونا ایس اوپیز پر عمل نہیں ہورہا ، احتیاطی تدابیر پر عمل نہ […]

کرونا وائرس کا خاتمہ قریب، پاکستان میں وینٹی لیٹرز پر کورونا کے مریضوں کی کتنی تعداد رہ گئی؟اچھی خبروں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ ہفتہ این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا […]

کورونا کے خاتمے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، مہلک وائرس کی نئی لہر۔۔دوبارہ لاک ڈائون لگا دیا گیا

آکلینڈ (پی این آئی) نیوزی لینڈ میں کورونا کی تازہ لہر کے بعد حکومت نے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں لاک ڈاون لگا دیا، حکام نے کہاہے کہ ضرورت محسوس ہوئی تو لاک ڈاون میں تین روز کی توسیع کی جاسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے […]