کورونا وائرس کے بعد کانگو وائرس سر اٹھانے لگا، کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ تشویشناک خبر

کراچی (پی این آئی )شہر قائد میں جان لیواوائرس سر اٹھانے لگا ،عید الاضحی کے بعد دوسرا کیس سامنے آگیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ۔22سالہ یوسف میں کانگو کی تصدیق ہوئی ہے جسے جناح […]

کورونا وائرس بالوں کے گرنے کی وجہ بھی بنتا ہے، ماہرین نے تحقیق کے بعد مزید انکشافات کر دیئے

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کے انڈیانا یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کے محققین نے ڈیڑھ ہزار کے قریب افراد کے سروے میں دریافت کیا ہے کہ ایک تہائی افراد کو کووڈ 19 کے طویل المعیاد اثر کے طور پر بالوں سے محرومی کے مسئلے کا سامنا […]

کورونا وائرس کے بعدپاکستانی بچوں میں کونسی خوفناک نئی بیماریاں پھیلنے لگیں ؟ افسوسناک انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں 10 سال یا اس سے کم عمر کے بچوں کو کورونا ٹھیک ہونے کے بعد بھی جسم کے کئی اعضا میں سوجن ہوتی رہتی ہے جس میں دل، پھیپھڑے، […]

کورونا وائرس کن ممالک میں پہلے ختم ہو گا اور کن ممالک میں بعد میں ختم ہو گا؟ بل گیٹس نے حیران کن پیشنگوئی کر دی

لندن (پی این آئی) دنیا کی امیر ترین شخصیت بل گیٹس نے کہاہے کہ کرونا وائرس امیر ممالک میں پہلے ختم ہو گا مگر غریب ممالک اس وبا کا بدستور شکار رہیں گے۔ غریب ملکوں میں کرونا کی وبا سب سے آخر میں ختم ہو […]

کورونا وائرس،آئندہ تین ما ہ میں کیا ہونیوالا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے خطرناک پیشنگوئی کر دی

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے سربراہ تیدروس ایدہانوم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے درکار فنڈز اور موجودہ فنڈز میں عالمی سطح پر وسیع خلاموجود ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیدروس ایدہانوم نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے […]

کورونا وائرس خاتمے کے قریب، پاکستان میں کتنے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں؟اچھی خبریں آناشروع ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے مریضوں کے اعداد و شمار جاری کردئے گئے ہیں جن کے مطابق 9 اگست تک پاکستان میں مجموعی طور پر کوویڈ کیسز کی تعداد 17 ہزار 791 ہی.گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران […]

کورونا وائرس بے رحم ہو گیا ، بچوں میں کورونا وائرس کی شدت بڑھنے لگی، پریشان کن اعداد و شمار جاری

نیویارک(پی این آئی) امریکہ میں جولائی کے آخری دو ہفتوں کے دوران 97 ہزار سے زائد بچوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹریکس اینڈ چلڈرن ہاسپیٹل ایسوسی ایشن کی طرف سے شائع کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی […]

کورونا وائرس کو شکست ، ایک اور خلیجی ملک جہاں لاک ڈائون ختم کر دیا گیا،عوام کو خبردار بھی کر دیا

مسقط(پی این آئی ) عمان میں کرونا وائرس کا لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا تاہم عوام کو رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک غیر ضروری سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ عمان کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سطلنت عمان میں کرونا وائرس […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے لگے، بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آگیا، پاکستان کی کیا پوزیشن ہے؟حوصلہ افزا تفصیلات

بیجنگ(پی این آئی) جانزہوپکنز یونیورسٹی کےسسٹمزسائنس وانجینئرنگ کےمرکزنےدنیابھرمیں کورونا وائرس سےزیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں۔غیر ملکی میڈیاکےمطابق پوری دنیامیں نوول کروناوائرس کےمصدقہ کیسز کی تعداد1کروڑ96لاکھ37ہزار506تک پہنچ گئی ہے،یہ اعدادو شمار9 اگست کو پاکستانی وقت کےمطابق صبح 10 […]

کورونا وائرس نے امریکہ کو غریب کر دیا لیکن فیس بک کے مالک مارک ذکر برگ کی دولت 100 ارب ڈالر سے کیوں بڑھ گئی؟ حیرت انگیز تفصیل جانیئے

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس نے امریکہ کو غریب کر دیا لیکن فیس بک کے مالک مارک ذکر برگ کی دولت 100 ارب ڈالر سے کیوں بڑھ گئی؟ حیرت انگیز تفصیل جانیئے۔ مارک زکر برگ کی دولت میں 100 ارب ڈالرز سے بڑھ گئی ہے […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، حکومت نے چند گھنٹوں بعد ہی دوبارہ کاروبار بند کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کیسز دوبارہ بڑھے تو دوبارہ کاروبار بند کرسکتے ہیں، 10اگست سے ریسٹورانٹس، کیفے ، جم، بیوٹی پارلرز،اور بزنس سنٹرز کھولے جائیں گے، امیوزمنٹ پارک اس وقت نہیں کھولے جائیں گے۔ انہوں نے […]