کووِڈ 19کے علاج میں بڑی پیشرفت، انسانی جسم میں کوروناوائرس کیخلاف لڑنے والے خلیات دریافت کر لئے

نیویارک(پی این آئی) نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے دنیا بھر میں لاکھوں اموات ہوئیں مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ بیشتر مریضوں میں اس کی شدت معمولی یا معتدل ہوتی ہے۔اس حوالے سے طبی ماہرین کی جانب سے مسلسل کام […]

کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسینز کی کروڑوں خوراکیں دستیاب ہوں گی،اچھی خبر سنا دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ میں آئندہ سال کے آغاز تک کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسینز کی کروڑوں خوراکیں دستیاب ہوں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹر انتھونی فائوچی […]

کورونا وائرس کی دوسری شدید لہر۔۔وہ ملک جہاں دوبارہ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا، ماہرین بھی پریشان ہو گئے

برسلز(پی این آئی) یورپ میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی دکھانے لگا ہے جسے ماہرین کی طرف سے وائرس کا ممکنہ طور پر دوسرا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سپین میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک […]

کورونا وائرس کو خدا حافظ، ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹ، کیفیز، تھیٹر، سینما ہالز، سیاحتی مقامات، شادی ہالز، تعلیمی ادارے، مزارات، بزنس، ایکسپو سینٹرز کھولنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹ، کیفیز، تھیٹر، سینما ہالز، سیاحتی مقامات، شادی ہالز، تعلیمی ادارے، مزارات، بزنس، ایکسپو سینٹرز کھولنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔قومی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت […]

کورونا وائرس نوجوانوں پر کیا اثر ڈالتاہے؟سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے پریشان کر دیا

ڈبلن (پی این آئی) سائنسدان اپنی تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس کے بعض متاثرہ افراد میں سونگھنے اور ذائقے کی حسیں جزوی یا مکمل طور پر ختم ہو سکتی ہیں۔ اب اس حوالے سے نئی تحقیق میں مزید انکشاف سامنے آیا ہے […]

کورونا وائرس کےحملے کے بعد کچھ لوگ سنگین بیمار اور بیشتر صحتیاب کیوں ہو جاتے ہیں؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کر لیا

واشنگٹن(پی این آئی) سائنسدانوں نے نئے کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے ایک پیچیدہ ترین معمے سے پردہ اٹھانا شروع کردیا ہے کہ آخر کچھ لوگ کووڈ 19 سے سنگین حد تک بیمار کیوں ہوجاتے ہیں جبکہ بیشتر بہت جلد صحتیاب ہوجاتے ہیں۔امریکی میڈیا […]

کورونا وائرس کیسز میں بتدریج کمی ، اقوام متحدہ نے بھی پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی، بڑا اعلان کر دیا

اقوام متحدہ (پی این آئی) اقوام متحدہ اور اس کے شراکت دار ادارے اور ممالک کورونا وائرس کی وبا اور دیگر آفات سے متاثرہ لوگوں کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد فراہم کرتے ہوئے پاکستان کی معاونت کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترجمان […]

کورونا وائرس ایک اور قیمتی جان لے گیا، سابق گورنر و پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا انتقال ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق گورنر گلگت بلتستان انتقال کر گئے، پیر سید کرم علی شاہ کوروناوائرس میں مبتلا تھے اور اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اپنے دیرینہ کارکن […]

کوروناوائرس کا مستقل حل شاید نہ نکالا جاسکے ،ڈبلیو ایچ او نے مایوس کن اعتراف کر لیا

پیرس (پی این آئی) ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین تیار ہوسکتی ہے لیکن ممکن ہے کہ اس کی مستقل دوا کبھی تیار نہ ہوسکے۔ایک ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹیڈ روس ادھانوم نے کہا کہ کورونا […]

کورونا کے مقابلے کے حوالے سے کامیاب ترین لیکن پسماندہ ملک جہاں ابھی صرف تیسری ہلاکت سامنے آئی ہے، وائرس کہاں سے آیا؟

ویتنام(پی این آئی)ویتنام میں کورونا وائرس کے تین درجن سے زائد نئے کیسز سامنے آئے جبکہ ملک میں وبا سے تیسری ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ویتنام کو کورونا سے نبردآزما ہونے میں عالمی سطح پر کامیاب ملک کے طور پر دیکھا جارہا تھا […]

کورونا وائرس کیخلاف اللہ عزوجل کی خاص رحمت اور حکومت کی کامیاب حکمت عملی، کیسز کی تعداد صرف کتنی رہ گئی؟ شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں عید الاضحیٰ پورے مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے جبکہ کورونا سے بچاؤ کے لئے حکومتی ایس او پیز پر بھی عملدرآمدکرویا جا رہا ہے ،ایسے میں عالمی وبا کورونا کے حوالے سے […]