کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ، یورپ میں قرنطینہ کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ

لندن(پی این آئی)یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشے کے باعث برطانیہ میں کورونا وائرس کی علامات والے افراد کے لیے سیلف آئیسولیشن کا دورانیہ 7 روز سے بڑھا کر 10 روز کیا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اس وقت […]

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مچھر کیا کردارادا کرتا ہے؟ امریکہ کی کنساس اسٹیٹ یونیورسٹی کی تازہ ترین ریسرچ کے نتائج سامنے آ گئے

کنساس(پی این آئی)کنساس اسٹیٹ یونیورسٹی کی جانب سے حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ کوویڈ 19 مچھروں کے ذریعے منتقل نہیں ہوتا۔مذکورہ تحقیق میں کہا گیا کہ کرونا وائرس مچھروں کی 3 نہایت عام اقسام ایڈیس […]

کورونا وائرس سےس بچاؤ کے لیے کون سا ماسک کتنی دیر لگایا جائے؟ کب ماسک لگانا آکسیجن کی کمی کا باعث بن سکتا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس سےس بچاؤ کے لیے کون سا ماسک کتنی دیر لگایا جائے؟ کب ماسک لگانا آکسیجن کی کمی کا باعث بن سکتا ہے؟عالمی وبائی مرض کورونا وائرس سے بچاؤ میں ماسک کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ لیکن سوال یہ […]

کورونا وائرس، 14اگست کی تقریب کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟ حکومت او رمسلح افواج کے سربراہان نے حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت اور مسلح افواج کے سربراہان نے باہمی مشاورت سے طے کیا ہے کہ اس سال 14 اگست کی تقریبات نہیں منائی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی, وزیراعظم عمران خان اور مسلح افواج کے سربراہان نے باہمی مشاورت […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بیروزگار ہونیوالے پاکستانیوں کو یورپی ملک نے بڑی پیشکش کر دی، شاندار معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے دوران ملازمتوں سے فارغ ہونے والے پاکستانیوں کو اپنے کاروبار کرنے کیلئے پاکستان اور جرمنی میں قرض کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے ایک پریس کانفرنس […]

پاکستان میں کورونا کے ایمرجنسی وارڈ تیزی سے بند ہونے لگے، ملک میں وائرس کے پھیلاؤ میں حیرت انگیز کمی نے ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا، انگریزی اخبار کے سینئر صحافی کی چونکا دینےوالی رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) ہلاکت خیز عالمگیر وبا کورونا وائرس کی تباہ کاریوں میں خوشگوارلیکن حیرت انگیز کمی نے ماہرین صحت کو چکرا دیا ہے ۔اس وبا کے پھیلائو کے حوالے سے پیشگوئیاں غلط ثابت ہو ئی ہیں ،جنہوں نے راستہ تبدیل نہ کر […]

کورونا وائرس کا زور ٹوٹتے ہی وزیراعظم عمران خان نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام ماسک کا استعمال ضرور کریں اور حالات بہتر ہونے پر مزید کاروبار کھول دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی […]

کورونا وائرس کی دوسری شدید ترین لہر۔۔دوبارہ سختی شروع ہو گئی ، اعداد وشمار جاری

پیرس، لندن، واشنگٹن، تہران(پی این آئی)دنیا میں کورونا کی دوسری لہر، دوبارہ سختی شروع،امریکی مشیر قومی سلامتی میں وائرس،یلجیم میں کیسز بڑھنے لگے۔لبنان میں 2ہفتے کا لاک ڈاؤن،بھار ت میں 50ہزارنئے کیسز،ابتک دنیا میں مریض ایک کروڑ 63لاکھ سے تجاوز کرگئے۔6لاکھ 50ہزارسے زائد ہلاکتیں دیکھی […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، لاک ڈائون میں مزید ایک ماہ کی توسیع ہو گئی

نیروبی(پی این آئی) کینیا میں رات کے کرفیو میں مزید ایک ماہ کے لیے توسیع کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رات کے کرفیو میں اضافے کا اعلان کینیا کے صدر اوہورو کنیاٹا نے قوم سے خطاب کے دوران کیا۔کینیا کے صدر […]

کورونا وائرس سے بچائو کا واحد طریقہ کیا ہے؟ حکومتی رہنما نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارموجودہ حکومت مافیا کیخلاف ایکشن لے رہی ہے،وزیراعظم عمران خان کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ملکی ترقی اور خوشحالی انکا مشن ہے،کورونا سے بچاؤ کیلئے عید سادگی کے ساتھ […]

کورونا وائرس،ایک سال میں کتنے لاکھ بچے بھوک سے مرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا؟ہوشربا تفصیلا ت آگئیں

اقوام متحدہ (پی این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا کی وجہ سے خوارک کی ترسیل متاثر ہوئی ہے جس کے باعث ہر ماہ تقریباً دس ہزار بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ اس طرح ایک سال میں ایک لاکھ بیس […]