کورونا وائرس کیخلاف جنگ، سائنسدانوں کو بڑاہتھیار مل گیا، کورونا کو روکنے والی دوا مل گئی

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لیے دنیا بھر کے سائنسدان دن رات ایک کیے ہوئے ہیں اور اب انہیں اس موذی وباءکو شکست دینے کے لیے ایک انتہائی اہم ہتھیار مل گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ ہتھیار […]

کورونا وائرس کے حوالے سے امریکی حکومت نے سنگین غلطیاں کی ہیں، امریکہ میں اسکول 2021 تک بند رہیں گے، بل گیٹس نے امریکی قیادت کا پول کھول دیا

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس کے حوالے سے امریکی حکومت نے سنگین غلطیاں کی ہیں، امریکہ میں اسکول 2021 تک بند رہیں گے، بل گیٹس نے امریکی قیادت کا پول کھول دیا۔مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے دوسرے امیرترین شخص بل گیٹس نے کہا ہے کہ […]

کورونا وائرس کا شدید حملہ ، وزیراعظم عمران خان نے کیسے ملکی معیشت کو تباہ ہونے سے بچا لیا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ کورونا کے باعث ہماری معیشت بالکل تباہ ہو سکتی تھی، وزیراعظم نے صورتحال کو مدنظر رکھ کر حکمت عملی بنائی ،وزیراعظم عمران خان دباؤ کے باوجود کسی بھی مقام پر متزلزل […]

کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی لیکن پاکستان کو کن دو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے جس کے بعد کورونا بڑھ سکتا ہے؟ وارننگ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے،پاکستان کواب 2بڑے چیلنجز عید اور محرم الحرام درپیش ہیں،پاکستان میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہوسکتا ہے۔معاون خصوصی […]

کورونا وائرس کا زور ٹوٹتے ہی وفاقی حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کی خوشخبری سنا دی، تاریخ کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جس طرح سے کورونا وائرس اور معیشت کو ایک ساتھ ہینڈل کیا دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی، دنیا میں وباء کے خلاف […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، جرمنی نے پاکستان کیساتھ تعاون کی خوشخبری سنا دی، کروڑوں یوروز دینے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) جرمن حکومت نے کورونا کیخلاف پاکستان سے تعاون بڑھانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برنارڈ شلاگلہک نے کہا کہ معاشی ترقی، موسمیاتی تبدیلی اور توانائی کے شعبوں میں 50 کروڑ یوروز سے زائد کا تعاون موجود ہے، معیشت […]

کورونا وائرس کی دوا سے متعلق اہم پیش رفت کی وجہ سے 3برطانوی پروفیسرز راتوں رات کروڑ پتی بن گئے، یہ سب کیسے ممکن ہوا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کی دوا سے متعلق اہم پیش رفت کی وجہ سے 3برطانوی پروفیسرز راتوں رات کروڑ پتی بن گئے، یہ سب کیسے ممکن ہوا؟ کورونا وائرس کی دوا سے متعلق اہم پیش رفت کی وجہ سے تین برطانوی پروفیسرز راتوں رات کروڑ […]

کورونا وائرس کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، 10 اضلاع کے 3 ہزار سے زیادہ گاؤں زیر آب، پڑوسی ملک میں 8 لاکھ سے زائد آبادی متاثر ہوئی

بہار(پی این آئی)کورونا وائرس کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، 10 اضلاع کے 3 ہزار سے زیادہ گاؤں زیر آب، پڑوسی ملک میں 8 لاکھ سے زائد آبادی متاثر ہوئی۔ بھارت کی ریاست بہار جہاں ایک طرف کورونا وائرس کا انفیکشن تیزی سے پھیل […]

کورونا وائرس نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا مزہ کرکرا کر دیا، حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنےاعلان کیا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عید پر تمام تفریحی مقامات مکمل طور پر بند رہیں گے جبکہ حکومت سے منظوری کے بغیر قائم کی گئی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے […]

کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے پاکستان کو کن ممالک سے کتنی امداد دی گئی؟حکومت نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ کووڈ 19(کورونا وائرس) ریلیف سرگرمیوں کی مد میں چین سے 4ملین ڈالر، امریکہ سے 2ملین ڈالر جبکہ جاپان سے اڑھائی ارب روپے امداد حکومت کو موصول ہوئی، قومی ادارہ برائے صحت نے اپنی […]

کورونا وائرس کو شکست دینے میں کونسا صوبہ بازی لے گیا؟ شاندار تفصیلات آگئیں

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان جلد سب سے پہلے کورونا وائرس کو شکست دے ڈالے گا، ریجن میں ایکٹیو کیسز کی تعداد صرف 300 سے کچھ زائد رہ گئی، کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1533 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل […]