کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفت، تین ادویات کا ایسا فارمولاجس نے 86فیصد مریضوں کی جان بچا لی

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کےعلاج کیلئے ڈرگ ٹرائل کے ابتدائی نتائج جاری کردیے گئے، تین ادویات ہائیڈروکسی کلوروکوئن، ازتھرومائسن اور اوسلٹا مویر کا کمبینیشن انتہائی کامیاب رہا، جس سے صحتیابی کی 86 فیصد شرح ریکارڈ کی گئی،ریسرچ میں 18سال سے زائد عمر کے […]

کورونا وائرس منہ کی اندرونی کھال پر بھی اثرانداز ہوتا ہے، مہلک بیماری کی نئی علامات سامنے آگئیں، ماہرین کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ منہ میں خراشیں بھی کورونا کی علامت ہوسکتی ہے، کورونا وائرس منہ کی اندرونی کھال پر بھی اثرانداز ہوتا ہے، جس سے متاثرہ مریض کے منہ میں خراشیں اور چھالے […]

کورونا وائرس کوختم کرنے والا ’’ہار‘‘ تیار، صرف 15منٹ پہننے سے کتنے فیصد وائرس ختم ہو جاتا ہے؟طبی ماہرین کی ایجاد نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

جکارتہ(پی این آئی )انڈونیشیا کی وزارت زراعت کے دعوے نے سب کو حیران کردیا ہے۔انڈونیشیا کی وزارت زراعت نے اس کی ماتحت ایجنسی اوڈیٹی سینٹرل کی جانب سے تیار کردہ یوکلپٹس سے بنے ہار پہننے کو کورونا وائرس کے حل کے طور پر سامنے لانے […]

کورونا وائرس، پاکستان میں اس وقت کتنے مریض وینٹی لیٹر پر ہیں اور ان کی حالت کیسی ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مہلک وار تاحال جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوںمیں کورونا کے ایک ہزار579نئے مریض سامنے آئے ہیں جب کہ 46افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق پاکستان میں اس وقت 298مریض وینٹی […]

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریض کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ؟تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریض مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے تشکیل دیئے جانے والے کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کے سینیئر ممبر ڈاکٹر جاوید حیات خان کا کہنا ہے کہ کورونا […]

کورونا وائرس کے بعد ایک اور نامعلوم بیماری نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ، چین نے خبردار کر دیا

بیجنگ (پی این آئی )چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو ہی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اوراب تک پانچ لاکھ 9 9 ہزار سے زائد افراد اس سے متاثرہ ہو کر جان کی بازی ہار چکے ہیں […]

کورونا وائرس کی ویکسین تیار، ایران کو بڑی کامیابی مل گئی

تہران (پی این آئی) ایران نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کرلی۔ایران کی وزارت صحت کے مطابق ایران میں 57 تحقیقاتی ٹیمیں کورونا ویکسین کی تیاری میں لگی ہوئی ہیں۔ وزیر صحت سعید نمکی نے بتایا کہ کورونا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسوں میں کمی ضرور آئی ہے لیکن اس کو کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ اس بات کا انکشاف پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اور گیلپ پاکستان کے حالیہ […]

کورونا وائرس کی تین ایسی علامات جو ہر مریض میں پائی جاتی ہیں؟ تفصیلات جاری

واشنگٹن (پی این آئی) ماہرین نے کورونا وائرس کی 3 ایسی علامات کا سراغ لگا لیا جو وائرس کا شکار تقریباََ تمام افراد میں پائی جاتی ہیں۔ بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دقت ایسی تین علامات ہیں جو کہ کورونا وائرس کے شکار تقریباََ […]

وفاقی دارالحکومت میں کوروناوائرس کے کیسز خوفناک حد تک بڑھنے کا امکان۔۔ دو ماہ کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) کرونا کیسز بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر پمز اسپتال اسلام آباد کو دو ماہ کے لیے الرٹ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا کیسز بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر پمز اسپتال انتظامیہ کی جانب سے الرٹ […]

کورونا وائرس تھم گیا، 24گھنٹوں میں ایک بھی موت نہیں ہوئی، متحدہ عرب امارات سے بھی اچھی خبر آگئی

ابوظبی(پی این آئی) ابوظبی کے ولی عہد اور اماراتی فوج کے نائب سربراہ شیخ محمد بن زاید نے کورونا کے خلاف طبی عملے کی بہترین خدمات پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شیخ محمد بن زاید نے اپنے طبی عملے کی […]