کورونا وائرس کے ٹیسٹ، عوام کیلئے بڑی سہولت متعارف کرا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں عوام کی سہولت کے لیے کورونا ٹیسٹ رپورٹ آن لائن کر دی گئی جبکہ ٹیسٹ نتائج بذریعہ موبائل ایس ایم ایس بھجوانا شروع کر دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ٹیسٹنگ صلاحیت کے حوالے سے پنجاب میں ایک […]

کورونا وائرس کو شکست، وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو جولائی کے اختتام تک ملک بھر میں 2 ہزار آکسیجن بیڈز کا اضافہ یقینی بنانا ہے۔ملک میں کورونا […]

کورونا وائرس سے اموات رک گئیں، اموات کے لحاظ سے دنیا کا چوتھا ملک جہاں چوبیس گھنٹوں میں ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی

برسلز(پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ وہ ملک جہاں مارچ سے جولائی کے درمیان پہلی بار کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئیی ہے وہ بیلجیئم ہے۔ہلاکتوں کے حوالے سے دنیا کے چوتھے نمبر پر موجود ملک بیلجیئم میں مارچ میں عالمی وبا کے […]

کورونا وائرس ، دنیابھر میں کیسز اوراموات کے لحاظ سے کونسے ممالک ٹاپ پر ہیں اور پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے خوفناک وار جاری ہیں اور اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس کے مصدقہ تشخیص کیے جانے والے مریضوں کی کل تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ […]

کورونا وائرس کیسے او ر کہاں وجود میں آیا؟ عالمی ادارہ صحت کی ٹیمیں کہاں پہنچ گئیں؟ دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

بیجنگ (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)کے دو ماہرین کوویڈ19-کا ماخذ معلوم کرنے کی تحقیق میں تعاون کے لئے چین پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن اینگ نے پیر کو بتائی۔ ہوا چھن اینگ نے پریس بریفنگ میں بتایا […]

کورونا وائرس قابو میں آگیا،پاکستان میں صورتحال کیسی ہے؟ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کےحوالے سے صورت حال بہتری کی طرف جا رہی ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے گورنر ہاؤس […]

کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ، شادی ہال ایسوسی ایشن نے شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) شادی ہال ایسوسی ایشن نے 2 اگست سے شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا،صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس نے کہا ہے کہ حکومت سے مزاکرات ناکام ہو گئے ہیں، ہم اپنے لیبر اور ورکرز کو بھوکا مرنے نہیں […]

کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، وزیراعظم عمران خان نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، مزید احتیاط کی جائے، عوام سے اپیل ہے کہ عیدالضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر عمل یقینی بنائیں، مویشیوں منڈیوں میں بھی ایس اوپیز پر عملدرآمد کیا جائے۔ تفصیلات […]

برطانیہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، ایک لاکھ بیس ہزاراموات کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں نئے کورونا وائرس کی ممکنہ دوسری لہر ایک لاکھ بیس ہزار اموات کا باعث بن سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف سائنسدانوں نے ایک تازہ مطالعے کے نتائج سامنے آنے کے بعد منگل کو کیا ۔اکیڈمی آف […]

کورونا وائرس کے پھیلائو سے متعلق نیا انکشاف جس نے دنیا والوں کی پریشانی بڑھا دی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ نیا کورونا وائرس ہوا میں تیرنے والے ڈروپلٹس کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے۔ اس سے قبل سائنس دانوں نے عالمی ادارے پر تنقید کی تھی کہ وہ عوام کو انتباہ کرنے میں سست […]

کورونا وائرس کا زور ختم ؟ حکومت نے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے سے متعلق اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا عندیہ دے دیا، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ ستمبر کے شروع میں صورتحال کا جائزہ لے کر ایس او پیز کے تحت تمام شادی ہالز کھولے جا سکتے […]