کورونا وائرس کا پاکستان میں عروج گزر گیا، کیسز میں بتدریج کمی کے بعد خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لگ رہا ہے ملک میں کورونا وائرس کا عروج جون میں گزر چکا، کورونا کیسز کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے، سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آئے۔ تفصیلات […]

کورونا وائرس سے پیدا ہوہنے والی انفیکشن اعصاب اور دماغ کو کیا نقصان پہنچا سکتی ہے؟ سائنسدانوں نے نیا انکشاف کر دیا

لندن (پی این آئی)کورونا وائرس سے پیدا ہوہنے والی انفیکشن اعصاب اور دماغ کو کیا نقصان پہنچا سکتی ہے؟ سائنسدانوں نے نیا انکشاف کر دیا۔ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کوویڈ19-کی انفیکشن ذہنی خلفشار اور اعصابی نقصان سمیت دماغی نقصان کا سبب ہوسکتی […]

کورونا وائرس سے متاثرہ ملازمتوں کے شعبے کے لیے 30 ارب کے پیکج کا اعلان کر دیا گیا

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس سے متاثرہ ملازمتوں کے شعبے کے لیے 30 ارب کے پیکج کا اعلان کر دیا گیا، برطانوی حکومت نے کورونا سے متاثرہ ملازمتوں کے شعبے کے لیے 30 ارب پاؤنڈ کے پیکیج کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے برطانوی وزیر خزانہ نے […]

کورونا وائرس کے بعد چین میں ڈینگی اور طاعون کا خطرہ منڈلانے لگا، ایک ہی دن میں کتنے مریض رپورٹ ہوئے؟

بیجنگ(پی این آئی)کورونا وائرس کے بعد چین میں ڈینگی اور طاعون کا خطرہ منڈلانے لگا، ایک ہی دن میں کتنے مریض رپورٹ ہوئے؟ چین میں کورونا وبا کے بعد ڈینگی اور طاعون کا خطرہ بڑھ گیا ہے، ایک ہی روز میں ڈینگی اور طاعون کے […]

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالوں کیلئے بری خبر، کسی بھی وقت موت واقع ہو سکتی ہے، ماہر ڈاکٹر نے خوفناک انکشاف کر دیا

نیویارک(پی این آئی) جن لوگوں میں کورونا وائرس کی علامات شدید ہوتی ہیں ان میں سے بیشتر کے پھیپھڑوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے اور ماہرین قبل ازیں بتا چکے ہیں کہ یہ نقصان جلد ٹھیک ہونے والا نہیں۔ اب ڈاکٹروں نے اس کے متعلق […]

کورونا وائرس کےیومیہ کیسز کی تعداد کتنی ہو گی تو اسکول کھولنے چاہئیں؟ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس او پیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔جس پر اب آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کی جانب […]

کوروناوائرس کی شدت میں مزید تیزی اور اموات میں اضافے کی پیشنگوئی کردی گئی

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورورنا وائرس کی وبا مزید تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے باعث آنے والے دنوں میں اموات میں بھی زبردست اضافے کا خدشہ ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی […]

کورونا وائرس کے مریضوں کیساتھ رہ کر کتنے لوگوں میں اس وبا کیخلاف قوت مدافعت پیدا ہو جاتی ہے؟ سائنسدانوں کا حوصلہ افزا انکشاف

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کے مریضوں کے ساتھ رہنے والے کتنے فیصد لوگوں میں اس موذی وباءکے خلاف خاموشی سے مدافعت پیدا ہو جاتی ہے؟ سائنسدانوں نے اس سوال کا انتہائی حیران کن مگر حوصلہ افزاءجواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق […]

کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، کیسز میں بتدریج کمی،وفاقی دارالحکومت کے مزید کون کونسے علاقوں کو کھول دیا جائیگا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ نے کورونا کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے سیل کیے گئے علاقے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق آج (بدھ کو) شام تک اسلام آباد کے ان علاقوں کو ڈی سیل کردیا […]

کورونا وائرس کیخلاف موثرثابت ہونیوالی دوا پاکستان میں  کب تک دستیا ب ہو گی؟ڈریپ نے اجازت نامہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہونے والی دوا ریمیڈیسیویر آئندہ 3 ہفتوں میں ملک میں دستیاب ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) عاصم رؤف نے ایک […]

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اچھے سوتی کپڑے سے بنا ہوا گھریلو ماسک سب سے مناسب ہے

فلوریڈا(پی این آئی) امریکا کی فلوریڈا اٹلانٹک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مختلف طرح کے کپڑوں اور ماسک کا موازنہ کرنے کے بعد کہا ہے اچھے سوتی کپڑے سے بنا ہوا گھریلو ماسک، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں سب سے مناسب ہے بشرطیکہ اس کا […]