کورونا وائرس اڑتا پھرتا، ہوا کے ذریعے پھیلتا ہے، 239 سائنسدانوں نے متفقہ فیصلہ دے دیا، کیا گھر کے اندر بھی ماسک لگانا ہو گا؟

نیویارک(پی این آئی)کورونا وائرس اڑتا پھرتا، ہوا کے ذریعے پھیلتا ہے، 239 سائنسدانوں نے متفقہ فیصلہ دے دیا، کیا گھر کے اندر بھی ماسک لگانا ہو گا؟ اب تک کرونا وائرس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ کھانسنے یا چھیکنے یا زور سے بولنے […]

دنیا بھر میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد کتنی ہو گی؟ تازہ ترین اعداد و شمار نے پریشان کر دیا

بیجنگ (پی این آئی)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں،یہ اعدادوشمار5جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک ہیں۔غیرملکی میڈیاکےمطابق […]

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ اسلامی ممالک کی فہرست میں سعودی عرب کونسے نمبر پر آگیا؟ پاکستان کا نام بھی شامل

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا، مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ 56 مریض انتقال کرگئے، جس سے مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار858 ہوگئی ہے، جبکہ نئے کیسز4 ہزار128 رپورٹ ہوئے […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون کےبعدپاکستان میں سیاحت کو بحال کرنے کی تیاریاں،تاریخ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے15 جولائی سے سیاحت کو بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم کے مشیر اورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ جون کے آخر تک سیاحت کو بحال کرنے کا ارادہ تھا، لیکن جولائی کورونا پھیلاؤ کے […]

کورونا وائرس کا پھیلاوخطرناک ہونے لگا، 80 فیصد پاکستانیوں نے پریشانی کا اظہار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاو پر 80 فیصد پاکستانیوں نے پریشانی کا اظہار کردیا۔گیلپ سروے کے مطابق 94 فیصد نے تشویش کی وجہ گھر والوں کی صحت اور 91 فیصد نے مالی انتظامات کے بارے میں فکرمند ہونا قرار دی ہے۔سروے […]

کورونا وائرس کے علاج کی دریافت میں ناکامی ،اموات میں کمی نہ ہو سکی۔۔۔ بری خبر آگئی

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ ملیریا کی دوائی ہائیڈروآکسی کلوروکوئن اور ایچ آئی وی کی دوا لوپیناویر/رٹوناویر کا اسپتالوں میں کرونا وائرس کے علاج کے لیے ٹرائل ٹیسٹ بند کیا جا رہا ہے، چونکہ ان کے […]

کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے کمی، پاکستان دنیا کے 5 بہترین ممالک میں شامل ہوگیا ،شاندا ر تفصیلات آگئیں

لندن (پی این آئی) پاکستان کورونا کے شکار5 بہترین ممالک میں شامل ہوگیا، پاکستان میں کورونا پھیلاؤ کی شرح تیزی سے کم ہونے لگی، پاکستان میں بیماری کی شرح 0.74 ریکارڈ کی گئی،جبکہ قازقستان 1.56، آسٹریا 1.38 ،جنوبی افریقہ 1.17، جرمنی 1.02،بھارت 1.14 اورسعودی عرب […]

کورونا وائرس پھیلنے کی بڑی وجہ کیا ہے؟اقوام متحدہ نے ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا

نیویارک (پی این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غلط اطلاعات کے باعث کورونا وباء تیزی سے پھیل رہی ہے،غلط اطلاعات سائنسی رہنمائی کو مسخ کر رہی ہیں، غلط اطلاعات کے پھیلاؤ کیخلاف بھرپور ایکشن لے سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ […]

کورونا وائرس کی نئی لہر ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر گرنے لگیں، مزید کتنی کمی ہوئی؟

لندن(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر زوال پذیر ہونے لگیں، برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو تیل کی قیمت 43 ڈالر فی بیرل سے بھی کم ریکارڈ کی گئی۔برطانوی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں […]

کورونا وائرس کی ممکنہ دوا کے نتائج آنےمیں دو ہفتے باقی ، عالمی ادارہ صحت نے بڑی خبر دیدی

جینیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے مطابق آئندہ دو ہفتوں کے دوران نئے کورونا وائرس کی ممکنہ دوا کے حوالے سے جاری کلینیکل ٹیسٹس کے ابتدائی نتائج آنے کی توقع ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے گزشتہ روز جینیوا میں […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونیوالے سکولوں کو دوبارہ کھول دیا گیا

بنکاک(پی این آئی) تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کی وجہ سے سکول بند کر دیئے گئے تھے جو اب دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں تاہم اب وہاں کلاسز میں بچوں کے وائرس سے تحفظ کے لیے ایسے انتظامات کیے گئے ہیں کہ ہر دیکھنے والا […]