یکم جولائی سے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کہاں کہاں سیلاب آنے کا اندیشہ ہے؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان محکمہ موسمیات آفس ڈاکٹر ظہیر بابر نے بتایا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے جڑواں شہروں کے لوگوں کو گرمی سے نجات فراہم کرنے کے لئے یکم جولائی (جمعرات) سے مون سون بارش کا امکان ہے۔اے پی پی سے گفتگو […]

محکمہ موسمیات کی اتوار سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی

لاہور(آن لائن ) محکمہ موسمیات نے اتوار سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنادی۔ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر بابر نے کہا کہ اتوار سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے جس سے جڑواں شہروں اسلام ا?باد اور راولپنڈی کے […]

گرج چمک کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد گرمی میں نمایاں کمی آئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔خیا محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز بھی خیبرپختونخوا، بالائی اوروسطی پنجاب،گلگت […]

بارشیں ہی بارشیں، جمعہ کے روز کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہیگا۔جمعہ کے روز اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر […]

ذی الحج کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی رویت کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی۔ تفصیات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے […]

بارشیں اور بارشیں، شدید گرمی کا خاتمہ، محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم کشمیر ، گلگت بلتستان اور اس سے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع۔منگل کے روز اسلام آباد میں موسم […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزآندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزیدبارش،محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم جنوبی پنجاب ، بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کا امکان ہے۔ اس دوران گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے […]

آندھی، تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج اتوار کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم مشرقی سندھ، بالائی/جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی/تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل […]

کہاں کہاں بارشیں ہوں گی اور کہاں شدید گرمی کی لہر آئیگی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم جنوبی مشرقی سندھ، بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤ ں اورگرج […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم زیریں سندھ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ […]

مون سون پاکستان میں تباہی پھیلانے کو تیار محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے سندھ میں تیز ہوائوں، آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 16 جون سے 19 جون تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب کے شمال سے […]