موسلادھار بارشوں کا نیا سلسلہ! محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں بارشوں کا رواں سال کا سب سے تگڑا سلسلہ شروع ہونے کو، شہر قائد کراچی سمیت سندھ بھر میں موسلادھار بارشیں ہونے کا الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا […]

موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے تفصیلی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب اور خیبر پختونخوامیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔جبکہ ملک کے دیگر اضلاع میں موسم گرم […]

بادل برس پڑے،موسم خوشگوارہو گیا محکمہ موسمیات نے مزید نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) دعائیں رنگ لے آئیں بارش برسنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ شہریوں کےچہرے کھل اٹھے۔ لاہور، اسلام آباد کے علاوہ گوجرانوالہ ، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، کراچی میں بوندا باندی سے موسم […]

گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعه کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند […]

محکمہ موسمیات نے رواں سال بھی مون سون سیزن کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) قیامت خیز گرمی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، رواں سال معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کی پیشن گوئی، گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی مون سون سیزن کے دوران شہر قائد کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں معمول سے […]

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بارشیں کب متوقع ہیں؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور پارہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے ایسے میں محکمہ موسمیات نے 11 جون سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا […]

بارشوں کوبھول جائیں، محکمہ موسمیات نے شدید گرمی پڑنے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ منگل کے روز اسلام آباد میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات میں آندھی اور گرج چمک کا امکان۔ تاہم میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں […]

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم میدانی علاقے شدیدگرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ […]

چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]

کن علاقوں میں بارشیں ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں […]

اتوار کے روز کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر آ ندھی اور […]