ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں کورونا کے مریضوں کی 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیا ت نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5578 افراد کے […]

بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے بڑی شرط ختم کر دی گئی، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ہدایات جاری

کراچی(پی این آئی) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، بین الاقوامی مسافروں کے لیے سماجی فاصلے کی شرط ختم کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کرونا وائرس کے سلسلے میں بیرون ملک سے […]

فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پی آئی اے نے کرایوں میں ناقابل یقین حد تک کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) فضائی سفر بہت ہی سستا ہوگیا، پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں زبردست کمی کر دی، کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان یکطرفہ سفر کا کرایہ 7 ہزار 879 روپے مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے […]

کورونا ویکسین کی جلد از جلد فراہمی، وفاقی حکومت نے اہم فیصلے کر لیے، کن ملکوں سے ویکسین کے حصول کیلئے رابطے کر لیے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا ویکسین کی جلد از جلد فراہمی، وفاقی حکومت نے اہم فیصلے کر لیے، کن ملکوں سے ویکسین کے حصول کیلئے رابطے کر لیے گئے؟ کرونا وائرس ویکسین کی جلد ازجلد فراہمی کے لئے وفاقی حکومت نے اقدامات تیز کردئیے ہیں۔ٹیکنیکل کمیٹی […]

جہلم میں کورونا کے ایک مریض کی آج رپورٹ مثبت موصول ہوئی ہے، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔ محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5253 افراد […]

کراچی میں شادی گھروں نے بکنگ شروع کر دی، کب سے شادی کے فنکشن منعقد ہو سکیں گے؟ کتنے مہمان بلانے کی اجازت ہو گی؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں شادی گھروں نے بکنگ شروع کر دی، کب سے شادی کے فنکشن منعقد ہو سکیںگے؟ کتنے مہمان بلانے کی اجازت ہو گی؟ کراچی میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد جہاں کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئیں وہیں شادی ہالز میں تقریبات کے […]

پارٹی کی قیادت اپنے ہاتھ میں لینے کی تیاریاں، مریم نواز نے سیاسی سرگرمیوں کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، مریم نوازاحتجاجی جلسے جلوس اور ریلیوں کی قیادت کریں گی، مریم نواز کو عدالت یا نیب نے بلایا تو پیشی پر خود جائیں گی۔لیگی […]

سعودی عرب واپسی کے منتظر پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی ، پاکستانی اقامہ ہولڈرز کیلئے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکام نے واپسی کے منتظر، چھٹی پر آئے پاکستانی اقامہ ہولڈرز کیلئے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی، سعودی ایوی ایشن گاگا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صرف وہ مسافر سعودی عرب واپس آئیں جن کے اقامے کی مدت […]

محکمہ صحت پنجاب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کورونا سے بچاؤ کی احتیاط کریں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی)محکمہ صحت پنجاب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کورونا سے بچاؤ کی احتیاط کریں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خبردار کر دیا، لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی پنجاب بھر میں شہريوں نے کرونا سے بچاؤ کی تدابير بھی چھوڑ ديں۔ سیکریٹری ہیلتھ نے صوبے ميں […]

کورونا سے متعلق افواہیں سینکڑوں جانیں لے گئیں، کتنے ہزار لوگ غلط معلومات کے نتیجے میں ہسپتال پہنچ گئے؟

لندن(پی این آئی)کورونا سے متعلق افواہیں سینکڑوں جانیں لے گئیں، کتنے ہزار لوگ غلط معلومات کے نتیجے میں ہسپتال پہنچ گئے؟کرونا وائرس نے ایک طرف تو جہاں دنیا بھر میں لاکھوں جانیں لے لیں وہیں 800 افراد صرف اس وائرس کے بارے میں مختلف افواہوں […]

وفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ، مزید کون کونسے شعبوں کو حصہ بنایا جائیگا؟

اسلام آباد(پی این آئی) وفاق نے سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دائرہ کار بڑھانے اور زرعی شعبے کو بھی اس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ […]