عرب ملک نے ائر پورٹ پر ویزے جاری کرنے شروع کر دیئے، کن ملکوں کے شہریوں کو سہولت دے دی گئی؟ جانیئے

منامہ (این این آئی)بحرین نے خلیج تعاون کونسل جی سی سی کے شہریوں اور ای ویزا ہولڈرز کی آمد پر پابندی اٹھالی ہے اوراس پر عمل درآمد جمعہ سے شروع ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرینی ایئرپورٹ کے حکام نے کہا کہ جی […]

موجیں ختم ، اب ہفتہ وار ایک ہی چھٹی ہو گی، ہفتے کے دن کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں کیلئے ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ، رواں سال موسم سرما کی تعطیلات بھی نہیں دی جائیں گی، فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے […]

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا بھر کی تین بہترین مارکیٹوں میں شامل کر لی گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی 3 بہترین اسٹاک مارکیٹوں میں شامل کر لی گئی، گزشتہ کئی ہفتوں سے مسلسل تیزی کا رجحان برقرار رہنے کے بعد پی ایس ایکس کو ایشیا کی سب سے بہترین جبکہ دنیا کی تیسری بہترین پرفارمنگ […]

اللہ اکبر، اللہ اکبر، غسل کعبہ کی روح پرور تقریب، آب زم زم، ہزاروں من عرق گلاب سے دھو دیا گیا، کعبہ کی اندرونی دیواروں کو خوشبووں میں بھیگے سفید کپڑے سے دھویا گیا

مکہ مکرمہ(این این آئی )گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور امام حرم عبدالرحمان السدیس نے بیت اللہ کو غسل دیا جس کے لیےآب زم زم اور ہزاروں من عرق گلاب استعمال کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق تقریب میں اعلی سول حکام، علمائے کرام، […]

بیرون ملک نوکریوں کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری‎ جاپان نے پاکستانیوں کیلئے دروازے کھول دیے‎

اسلام آباد (این این آئی) جاپان کے سفیر کوننوری ماتسودا نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری سے ملاقات کی جس میں تربیت یافتہ افرادی قوت کو جاپان میں روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں اہم بات چیت کی گئی،پاکستان میں حکومتی […]

آئی پی ایل شروع ہونے سے قبل ہی تنازعات کی زد میں آگئی ،ایک ہوٹل کے ایک کمرے کیلئے دھونی اور رائنا میں جھگڑا ،ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے سریش رائنا آئی پی ایل چھوڑ کر چلے گئے

نئی دہلی(آئی این پی)آئی پی ایل شروع ہونے سے قبل ہی تنازعات کی زد میں آگئی کرونا کے کیسز کے بعد دھونی اور رائنا بھی کمرے کے پیچھے لڑ پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان […]

بھارت کے وزیر داخلہ کو کہاں سے فارغ کر دیا گیا، دلچسپ تفصیل اس رپورٹ میں

نئی دہلی (شِنہوا) بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ بعداز نوول کروناوائرس دیکھ بھال کیلئے گزشتہ 2ہفتوں سے سرکاری ہسپتال میں داخل تھے جنہیں سوموار کے روز فارغ کر دیا گیا ہے جس کی تصدیق سرکاری ذرائع نے کی ہے۔2اگست کو ان کا نوول کروناوائرس کا […]

کورونا سے پیدا ہونےو الی جدائیاں ختم، بھارت میں پھنسے200 پاکستانی شہریوں کی واپسی کی تاریخ مقرر ہو گئی

لاہور(پی این آئی)کورونا سے پیدا ہونےو الی جدائیاں ختم، بھارت میں پھنسے200 پاکستانی شہریوں کی واپسی کی تاریخ مقرر ہو گئی، کرونا وائرس کے باعث بھارت میں پھنسے 200 پاکستانی شہریوں کی 3 ستمبر کو واپسی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کرونا کے باعث بھارت میں پھنسے […]

سعودی عرب نے غیر ملکی پروازوں پر پابندی میں توسیع کی تاریخ کا واضح اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے غیر ملکی پروازوں پر پابندی میں توسیع کی تاریخ کا واضح اعلان کر دیا، سعودی عرب نے کرونا وائرس کے باعث غیر ملکی ایئرلائنز کی آمدورفت پر پابندی کی مدت میں توسیع کر دی۔سعودی جنرل اتھارٹی برائے ایوی ایشن نے […]

سعودی عرب واپسی کا انتظار کرنیوالوں کیلئے بری خبر، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی بڑھا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی میں مزید توسیع کر دی، سعودی حکومت کا کرونا وائرس پھیلاو کے خدشات کے باعث بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت کی جانب […]

تمام خدشات دور ہو گئے، سعودی عرب نے پاکستان کو دس ارب ڈالرز کی خوشخبری سنا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے 10 ارب ڈالرز کے آئل ریفائنری منصوبے کے جلد آغاز کی یقین دہانی کروا دی، پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری نے یقین دہانئی کروائی ہے کہ ان کی حکومت […]