ہمسایہ ملک جہاں مقامی طور پر کورونا کےپھیلاؤ کو مکمل طور پر روک دیا گیا؟ بیرون ملک سے کتنے نئے متاثرین سامنے آئے؟ جانیئے

بیجنگ (شِنہوا)چین کے قومی صحت کمیشن نے کہا ہے کہ چینی مین لینڈ پر جمعرات کے روز نوول کروناوائرس کی مقامی سطح پر ترسیل کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔قومی صحت کمیشن نے جمعہ کے روز اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہاہے کہ جمعرات […]

امریکہ اور چین میں کشیدگی کے باوجود کس معاہدے کو آگے بڑھانے پر اتفاق؟تفصیلات جانئے

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ اور چین میں کشیدگی کے باوجود کس معاہدے کو آگے بڑھانے پر اتفاق؟ امریکہ اور چین نے کئی شعبوں میں جاری کشیدگی کے باوجود اس سال جنوری میں طے پانے والے باہمی اقتصادی اور تجارتی معاہدے پر عمل درآمد کو آگے […]

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو کھولا جائے گا یا نہیں؟حتمی فیصلہ کب ہو گا؟ وفاقی وزیر تعلیم کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) 15 ستمبر سے اسکول کھلیں گے یا نہیں؟ مختلف قیاس آرائیوں پر وفاقی وزیر کا ردعمل، شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے پرعزم ہیں، ایس او پیز پر عمل درآمد […]

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے پھیپھڑے انتہائی خراب اب میں زندہ نہیں بچ پائوں گا ، زندگی سے مایوس ہو کرکتاب لکھ رہا ہوں موت کے کتنے دن بعد شائع ہوگی؟خود افسوسناک انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی طبیعت اب بھی ناساز رہتی ہے، جس کی وجہ سے وہ میڈیا پر بہت کم نظر آتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]

چین کے شہر ووہان میں واٹر پارکس اور رات کے بازار پہلے کی طرح کھچا کھچ بھرگئے، فیکٹریاں چل پڑیں، معیشت ترقی کی طرف لوٹ آئی ہے، امریکی میڈیا کا عتراف

نیویارک(شِنہوا)امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران چین کے بیشتر علاقوں میں زندگی معمول پر آ گئی ہے۔نیویارک ٹائمز میں شائع ہونیوالے ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ ووہان جو 8 ماہ قبل نوول کرونا وائرس سے متاثر ہوا تھا میں […]

کورونا کے اثرات، پاکستان میں کتنے لاکھ اافراد بیروزگارہوجائیں گے؟خدشہ ظاہر کر دیا گیا

واشنگٹن(پی اینا آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے اور آئندہ 6 ماہ کے دوران مزید 22 لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں. تاہم […]

قومی ائیرلائن نے پاکستان کی طویل ترین پروازوں آغاز کر دیا، مسافروں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے نے اندرون ملک سب سے طویل روٹ پر پروازوں کا آغاز کر دیا، قومی ائیرلائن سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کی سہولت کیلئے کراچی سے اسکردو کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں مزید ایک فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں مزید ایک فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔ محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5845 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 479 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ کل […]

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی ہے، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔ محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5845 افراد کے نمونے […]

کورونا کی آڑ میں بھارتی مسلمان سہولیات سے محروم ہونے پر اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل نے کورونا کے نام پر ہونے والی مسلمانوں سے زیادتی اور مذہبی منافرت پر بھارت کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا وائرس کی آڑ میں بھارتی مسلمانوں کو سہولیات سے محروم کیا جارہا ہے ، یونائیٹڈ نیشن جنرل سیکرٹری نے نوٹس لیتے ہوئے مود ی سرکار کو خبردار کیا ہے کہ مسلمانوں سے زیادتی اور مذہبی منافرت پر کو فوری طور […]

محفوظ ویکسین کی دستیابی تک تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کا حکم دیدیا گیا

ریاض(پی این آئی )محفوظ ویکسین کی دستیابی تک تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کا حکم دیدیا گیا، سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ مملکت میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ کرونا […]