قبل از وقت ریٹائرمنٹ، سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور اہم خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو 25 سال سروس مکمل ہونے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا آپشن دینے کا فیصلہ کر لیا۔ خزانہ ڈویژن نے’پے اینڈ پنشن کمیشن‘ کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا ہے۔ کمیشن کی طرف سے خزانہ ڈویژن […]

سرکاری ملازمین کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے سرکاری ملازمین کو دہرے الائونسز کی ادائیگی روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نگراں حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیپوٹیشن پر سول سیکرٹریٹ میں خدمات انجام دینے والے ملازمین یا توسیکرٹریٹ […]

سرکاری ملازمین کی بھرتی پر پابندی میں توسیع

کراچی(آئی این پی )سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کی بھرتی پر پابندی میں بھی توسیع کردی۔پیر کو سندھ ہائیکورٹ میں صوبے کے مختلف محکموں میں گریڈ ایک سے 15 کی سرکاری ملازمتوں پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت عالیہ کے سنگل […]

سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے سرکاری محکموں میں خدمات انجام دینے والے سرکاری ملازمین کو دہرے الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نگراں حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیپوٹیشن پر سول سیکرٹریٹ میں […]

صحت سہولت پروگرام، سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے ماہانہ کتنی کٹوتی ہوگی؟ نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) صحت سہولت پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی شروع کردی گئی ، تنخواہ سے ماہانہ 362.5روپے اور سالانہ تنخواہ 4350 روپے کٹوتی ہوگی۔     نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے 362.5روپے فی […]

وہ سرکاری ملازمین جن کی سرکاری چھٹیاں ختم کر دی گئیں

اسلام آبا د(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن کے ملازمین کی سرکاری چھٹیاں ختم کردیں ۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کا فیسلٹیشن سینٹر بلا تعطل اپنا کام جاری رکھے گا۔       حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کی […]

سرکاری ملازمین جن کی تین ماہ تک چھٹیاں بند کر دی گئیں

لاہور(پی این آئی)محکمہ خزانہ نے بجٹ کی تیاری شروع کر دی،افسران و ملازمین کیلئے اگلے تین ماہ تک چھٹی بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے افسران اور ملازمین کی چھٹیاں بند کر دی ہیں۔محکمہ خزانہ نے اگلے تین ماہ کے دوران بجٹ کی […]

ہیکرز کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ای میل ہیک کرنے کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی)ہیکرز کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنے کا خدشہ ہے جس پر وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنانے کی ہدایت کی ہے،وفاقی حکومت نے تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال […]

سرکاری ملازمین ہوشیار۔۔ بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک ہونے کے خدشے کے پیش نظر تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو الرٹ جاری کردیا۔       میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکرز کی طرف سے سرکاری ملازمین کی ای […]

سرکاری ملازمین جن کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین جن کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔۔ وفاقی سکولوں کے ڈیلی ویجر ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد سب سے بڑے مسئلے یعنی مالی پریشانی کے حل کا امکان پیدا ہوگیا۔ […]

سرکاری ملازمین کی ایک ساتھ 3 چھٹیاں

اسلام آباد(پی این آئی)ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کر سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کرینگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 […]