سرکاری ملازمین کیلئے ایکساتھ تین چھٹیاں

لاہور (پی این آئی ) ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان، یوم قائد کے موقع پر ہفتہ وار تعطیلات کے باعث بینک اور سرکاری ادارے 3 روز کیلئے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وفاقی حکومت نے یوم قائد کی […]

سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے سرکاری اداروں کے افسران اور آفیشلز کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈی آر او اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر چھٹیوں پر پابندی عائد کی،ڈی آر او نے کہا ہے کہ محکمہ […]

سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی ) حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے کرسمس پر مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔ مسیحی […]

سرکاری ملازمین کے گرد گھیرا تنک ہونے لگا

کراچی(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرسرکاری ملازمین کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔   ذرائع ایف بی آر کے مطابق سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے نان فائلرز کا ڈیٹا مرتب کرنے کا عمل شروع کردیا […]

ہزاروں سرکاری ملازمین تنخواہوں سے محروم ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی)پی آئی اے میں معاشی بحران پھر سراٹھانے لگا،قومی ایئرلائن کے سات ہزار سے زائد ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں،تنخواہوں کی عدم سے ادائیگی سے ملازمین میں بے یقینی بھی بڑھنے لگی۔       صدر پی آئی اے یونین ہدایت […]

سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے متوفی ملازمین کے بچوں کے لیے مختص کوٹہ ختم کر دیا۔ نگران حکومت کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ متوفی ملازمین کو ملازمت دینے کی بجائے زرتلافی کی پیشکش کی جائے گی۔ اس حوالے سے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے یکم جنوری سے ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ 4 ہزار 350 […]

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بُری خبر، پنجاب حکومت نے دوران ملازمت وفات پانے والےسرکاری ملازمین کے لواحقین کو نوکری دینے کا قانون ختم کردیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق دوران سروس وفات پانے والے […]

کرپٹ سرکاری ملازمین کو تحفظ دینے کے لیے قانون سازی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) نگران صوبائی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کر دیئے ہیں ۔۔۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی منظوری کے بعد محکمہ قانون نے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق اینٹی کرپشن کو سرکاری ملازمین کے خلاف […]

سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں اسموگ کو صاف کرنے کیلئے ٹاورز لگیں گے،طلبہ کو10ہزار بائیکس پر سبسڈی دیں گے۔ سرکاری ملازمین کو بھی لیز پر الیکٹرک موٹر بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے،مصنوعی بارش کے لیے […]

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے ساتھ لفظ “صاحب” کے استعمال پر پابندی عائد کردی ۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اب اب وقت آگیا ہے کہ کسی سرکاری ملازمین کے نام کے ساتھ لفظ صاحب جوڑنے کا رواج بند کر […]