سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کے طواف کی مشروط طور پر اجازت دیدی ، شرائط بھی بتا دیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) چند روز قبل کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی حکومت نے حرم کو طواف کے لیے بند کر دیا تھا جس کا مقصد ان مقدس مقامات پر سپرے وغیرہ کرنا تھا تاکہ اگر وہاں وائرس ہو تو اس کا […]

کرونا وائرس کا خطرہ۔۔نجی اور سرکاری سکولوں  میں ایک ماہ کی تعطیلات دینےکا فیصلہ کرلیا گیا

ابو ظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں تمام نجی اور سرکاری سکولز اور کالجز 4ہفتوں کے لیے بند کیے جا رہے ہیں۔ اس فیصلے کا اطلاق آئندہ اتوار کے روز سے ہو گا۔ یہ فیصلہ مملکت میں کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے […]

کورونا وائرس کے 6نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی۔ نئے سامنے آنے والے کیسز میں کورونا وائرس کا شکار افراد میں سے دو کا تعلق اٹلی سے، دو کا روس سے، ایک کا جرمنی سے […]

امن معاہدے کے بعد طالبان امیر کا اہم ترین بیان سامنے آ گیا

کابل (پی این آئی) امارت اسلامی افغانستان (طالبان) کے امیر ملا ہبة اللہ اخوند زادہ نے امریکہ طالبان امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے اللہ کا انعام قرار دیا ہے اور انہوں نے طالبان اور افغان عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ […]

چیئرمین بھارتی کرکٹ بورڈ کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل آ گیا

لاہور(پی این آئی)چیئرمین بھارتی کرکٹ بورڈ کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل، تفصیلات کے مطابق ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ پاکستان میں ہو گا یا نہیں یہ فیصلہ اے سی سی کریگی نہ کہ بھارتی کرکٹ بورڈ، پاکستان […]

مغربی ممالک سے انکار کے بعد حسینہ واجد سیاسی پناہ کیلئے کس ملک جائیں گی؟

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد برطانیہ اور امریکہ کے انکار کے بعد عرب ممالک میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے سرگرم ہوگئیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق مغربی ممالک کا مبینہ طور پر شیخ حسینہ کو […]

بھارت امریکی عدالت میں ارشاد محمود

امریکہ کے محکمہ انصاف نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے خفیہ اداروں نے ایک بھارتی اہلکار کی نیو یارک میں مقیم خالصتان کے حامی رہنما گروپتونت سنگھ پنو کو قتل کرانے کی سازش پکڑی ہے۔ اس تہلکہ خیز انکشاف نے چندماہ قبل کینیڈا کے […]

نواز شریف کی واپسی کا پلان تیار، طیارہ کہاں لینڈ کرے گا اور لاہور کیسے پہنچیں گے؟ مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے وطن واپس آنے کے لیے اسلام آباد میں اتریں گے جہاں سے وہ براستہ جی ٹی روڈ لاہور جائیں گے۔ مسلم لیگ ن لاہور میں اپنا مرکزی انتخابی دفتر […]

پی آئی اے نے بین الاقوامی روٹس پر کرایوں میں نمایاں کمی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی )پی آئی اے نے بین الاقوامی روٹس پر کرایوں میں 8سے 15فیصد تک کمی کردی ،گلف اور متحدہ امارات کے روٹس پر 15 فیصد،سعودی عرب کے لیے 10اورکینیڈا کے لیے 8فیصد کمی کی گئی ہے کمی کااطلاق فوری ہوگیا۔ترجمان پی آئی […]

عمران خان نے کشمیر پر تاریخی موقف اختیار کیا، کشمیری عوام اپنے محبوب لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام ڈی چوک کے تاریخی جلسے میں بھرپور شرکت کر کے عمران خان کی دلیرانہ قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کریں گے۔عمران خان کشمیریوں کے […]

موجودہ حکومت کے مقابلے میں ملک کو زیادہ بہتر چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، طالبان

ریاض(پی این آئی)طالبان کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں سیاسی سمیت کسی بھی نظام حکومت کو کابل حکومت کے مقابلے میں زیادہ بہتر طریقے سے چلانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔عرب نیوز کو انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ یہ ہمارا ملک ہے […]