پی ٹی آئی جلسہ، کارکنان لاٹھیاں لے کر کہاں پہنچ گئے؟

صوابی انٹرچینج کے قریب پی ٹی آئی کارکنان لاٹھیاں لے کر پہنچ گئے۔ لاہور جلسے کے لیے تحریک انصاف کے کارکنان صوابی انٹرچینج کے قریب ہاتھوں میں لاٹھیاں لیے پہنچے جہاں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے بچاؤ کیلئے لاٹھیاں ساتھ لے کر جارہے ہیں […]

تحریکِ انصاف کا جلسہ، کارکنوں نے لاٹھیاں اٹھا لیں

تحریکِ انصاف کے لاہور جلسے کے لیے کارکنوں نے لاٹھیاں اٹھا لیں۔ مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کارکنوں نے لاٹھیاں ذاتی حفاظت اور راستہ صاف کرنے کے لیے اٹھا رکھی ہیں۔دوسری جانب صوابی میں وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کے خطاب کے لیے پنڈال […]

پی ٹی آئی کو کل لاہور میں جلسے کی اجازت کس شرط پر ملی؟

لاہور(پی این آئی)لاہورکی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کاہنہ میں رنگ روڈ پر جلسے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے آج شام 5 بجے تک درخواست پر […]

لاہور جلسے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا پیغام آگیا

پشاور (پی این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے والے قافلوں کی قیادت میں خود کروں گا اور ہم حقیقی آزادی کیلئے عمران خان کے ساتھ ہیں۔ اپنےویڈیو پیغام میں علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ […]

قومی ترانے پر افغان قونصل جنرل کی حرکت، گنڈا پور نے بھی وضاحت کر دی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نےکہا ہےکہ قومی ترانےکے واقعے پر افغان حکومت کی وضاحت سامنے آگئی ہے انہیں کچھ کہنےکی ضرورت نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پشاور میں میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ افغان قونصل جنرل نے مؤقف دے دیا ہے، ایسی […]

دہمکی کو 10 روز گزر گئے لیکن ۔۔۔

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 روز گزر گئے ہیں۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے پنجاب پر لشکر کشی کے اعلان کے دن گنوائے۔انہوں نے کہا […]

ہڑتال کااعلان

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے پراسیکیوشن آفیسرز کے کنونشن میں سرکاری وکلاء نے غیرمعینہ تک صوبے بھر میں عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کر دیا۔ “سماء ٹی وی “کے مطابق صدر پراسیکیوشن ایسوسی ایشن نے کہاکہ وکلاء قلم چھوڑ ہڑتال پر ہوں گے،کوئی ملزم عدالتوں میں پیش […]

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتسوگواساکاوا کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اے ڈی بی پاکستان کو ترقی، موسمیاتی تبدیلی اور ادارہ جاتی اصلاحات کیلئے سالانہ دو ارب ڈالر سے زائد مدد فراہم کرے […]

محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا تاہم شام/رات میں با […]

کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ محکمہ موسمیات نےطوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا […]

وکلاء کا عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلاء نے تنخواہیں نہ بڑھائے جانے پر عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پراسیکیوشن آفیسرز ویلفیئرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری وکلاء کو مراسلہ بھیج دیا۔مراسلے کے ذریعے پراسیکیوشن آفیسرز ایسوسی ایشن نے کل تمام […]