ڈالر کو 180روپے پر پہنچانے کا منصوبہ ،آئی ایم ایف لالی پاپ دے گا اور ۔۔۔ تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )سینیٹر رحمن ملک نے کہاکہ آئی ایم ایف نے اخراجات کم کرنے کا کہا،حکومت نے سرکاری ملازمین کو55سال میں ریٹائر کرکے اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا،حکومت کے اس فیصلے سے لوگوں میں مشکلات پیدا ہوں گی۔ انہوںنے کہاکہ آج کھل […]

حکومت ریٹائرمنٹ کی حد عمر کم کرنے یا ماہانہ پنشن ختم کرنے کے کسی منصوبے پر غور نہیں کررہی، وفاقی وزیر علی محمد خان بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت ریٹائرمنٹ کی حد عمر کم کرنے یا ماہانہ پنشن ختم کرنے کے کسی منصوبے پر غور نہیں کررہی، وفاقی وزیر علی محمد خان بول پڑے، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت ریٹائرمنٹ کی حد […]

ریٹائرمنٹ کی حد عمر 55سال مقرراور پنشن اور مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبروں پر حکومت کا ردِعمل آگیا

ریٹائرمنٹ کی حد عمر 55سال مقرراور پنشن اور مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبروں پر حکومت کا ردِعمل آگیااسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر نہیں کر رہی، ایسی خبروں […]

حکومت کن لوگوں کو نیب سے بچانے کیلئے کوششیں کر رہی ہے؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نیب کے قانون میں تبدیلیوں کے حوالے سے عدم اتفاق کی وجہ سے بیوروکریسی اور کاروباری افراد پریشان ہیں اور اس سے طرز حکمرانی اور معیشت کو نقصان ہو رہا ہے۔ انصار عباسی نےاپنے کالم […]

وفاق نے سندھ کے 229ارب روپےپر ڈاکہ ڈالا، سندھ کے وزیر اعلی تلخ ہو گئے

کراچی(پی این آئی)وفاق نے سندھ کے 229ارب روپےپر ڈاکہ ڈالا، سندھ کے وزیر اعلی تلخ ہو گئے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا ہے۔کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

پاکستان کی تاریخ کا منحوس ترین بجٹ، 50 لاکھ خاندانوں سے رزق چھین لیا، ریلوے ورکرز یونین کی بجٹ پر بہت سخت رائے

کراچی(پی این آئی)پاکستان کی تاریخ کا منحوس ترین بجٹ، 50 لاکھ خاندانوں سے رزق چھین لیا، ریلوے ورکرز یونین کی بجٹ پر بہت سخت رائے۔ ریلوے ورکرز یونین کے چئیرمین منظور احمد رضی اور سیکرٹری جنرل راؤ نسیم نے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی […]

بجلی کے بھاری بلوں کیلئے تیار رہیں، حکومت نے بجلی صارفین کی سبسڈی میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں بجلی صارفین کی سبسڈی میں111ارب روپے کمی کردی گئی، کےالیکٹرک کی سبسڈی میں 34 ارب روپے اور دیگر بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے صارفین کیلئے سبسڈی میں77 ارب روپے کی کٹوتی کردی گئی، جبکہ دیگر بجلی صارفین کیلئے […]

بجٹ 2020-21پیش کر دیا گیا، کیا کیاچیز یں سستی ہو جائیں گی؟ شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے مالی سال 21-2020 کے لیے 71 کھرب 37 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا ہے جس میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔وفاقی بجٹ کے بعد پاکستان میں بننے والے موبائل فونز سستے ہوجائیں گے جب کہ کپڑوں […]

وفاقی بجٹ 2020-21 پیش کر دیا گیا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ 2020-21 پیش کر دیا گیا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کےلیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا جس میں عوام کو […]

اپیکا کی ضلع جہلم میں مکمل ہڑتال،مطالبات منظور ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی،چوہدری افتخار احمد ڈھڈ ی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) اپیکا کی ضلع جہلم میں مکمل ہڑتال، ملازمین کے مطالبات منظورہونے تک ہڑتال جاری رہے گی، ضلعی چیئرمین اپیکا چوہدری افتخار ڈھڈی کی کال پر ضلع جہلم کے تمام دفاتر میں مکمل ہڑتال کی گئی ،تمام ملازمین نے اجتماعی احتجاج کیا ، […]

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، سلامتی کونسل سے فوری کارروائی کرے، سینیٹ میں متفقہ قرارداد

اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، سلامتی کونسل سے فوری کارروائی کرے، سینیٹ میں متفقہ قرارداد۔ سینٹ نے جمعہ کو ایک متفقہ قرار داد منظور کی ہے جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے وحشیانہ مظالم اور انسانی […]