ہمیں عوام کو تبدیلی نہیں پی ٹی آئی کی تباہی سے بچانا ہے، اسلام آباد میں بیٹھی حکومت چند ماہ کی مہمان ہے، بلاول کا جلسہ عام سے خطاب

اسلام آباد(نوپی این آئی)ہمیں عوام کو تبدیلی نہیں پی ٹی آئی کی تباہی سے بچانا ہے، اسلام آباد میں بیٹھی حکومت چند ماہ کی مہمان ہے، بلاول کا جلسہ عام سے خطاب، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں […]

اسلام آباد میں بیٹھے حکمران چند مہینوں کے مہمان ہیں،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

کھرمنگ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے حکمران چند مہینوں کے مہمان ہیں، عوام ایم آرڈی اور اےآرڈی کی طرح پی ڈیم ایم کا بھی ساتھ دیں گے، ہمیں معاشی بحران ، مہنگائی […]

کس یقین دہانی پر لیڈی ہیلتھ وزیٹرز نے 6 روز جاری دھرنا ختم کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)کس یقین دہانی پر لیڈی ہیلتھ وزیٹرز نے 6 روز جاری دھرنا ختم کر دیا؟، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک میں 6 روز تک احتجاج کے بعد ملک بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے 3 ماہ میں بنیادی سروس […]

کرپشن کے سب سے بڑے کیس میں ملوث 22 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، گرفتار کیے جانے والوں میں بلدیہ اہلکار بھی شامل ہیں

ریاض:(پی این آئی)کرپشن کے سب سے بڑے کیس میں ملوث 22 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، گرفتار کیے جانے والوں میں بلدیہ اہلکار بھی شامل ہیں۔سعودی عرب میں اینٹی کرپشن اتھارٹی نے ملک میں کرپشن کا سب سے بڑا کیس پکڑتے ہوئے 22 […]

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور مختلف یونینز نے تنخواہوں اضافے کے مطالبے پر اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور مختلف یونینز نے تنخواہوں اضافے کے مطالبے پر اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا،آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور مختلف یونینز نے اپنے مطالبات کے حق […]

کرپشن ختم ہونے کے بجائے بڑھ گئی، ترقیاتی کاموں میں 70 فیصد سے زائد کی کرپشن کا انکشاف

کراچی(پی این آئی) جمعیت علما اسلام کراچی کے رہنما سابق رکن سندھ اسمبلی حافظ محمد نعیم نے کہا ہے کہ کرپشن ختم ہونے کے بجائے بڑھ گئی ہے،ترقیاتی کاموں میں 70 فیصد سے زائد کی کرپشن ہورہی ہے جس میں یوسی ملازمین سے لیکر ٹاون […]

کرونا متاثرین کے لیے باہر سے آنے والی اربوں روپے کی امداد حکومت خود ہڑپ کر گئی، سنگین الزام عائد

لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی ملک و قوم کی بہتری یا عوام کی فلاح کے لیے نہیں ، بلکہ اس فیڈر کے لیے ہے جو اسٹیبلشمنٹ ہر حکومت کے منہ میں […]

اب سیاستدانوں نے اعلان جنگ کر دیا ہے، جب تک پاکستان کواس ظالم حکومت سےنجات نہیں ملتی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ خواجہ آصف کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر موجود مظاہرین سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)اب سیاستدانوں نے اعلان جنگ کر دیا ہے، جب تک پاکستان کواس ظالم حکومت سےنجات نہیں ملتی جدوجہد جاری رکھیں گے۔خواجہ آصف کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر موجود مظاہرین سے خطاب۔تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے کے خلاف سرکاری ملازمین کی جانب […]

تعلیمی ادارے، مساجد اور عوامی مقامات ایک ہفتے کیلئے بند، دوبارہ لاک ڈائون کا فیصلہ

تہران (پی این آئی) ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا جس کے بعد دوبارہ لاک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں تعلیمی ادارے، مساجد اور عوامی مقامات ایک ہفتے کیلئے بند کرنیکا فیصلہ […]

یکطرفہ کہانیاں پیش کرنا، میڈیا کو قابو کرنا درست نہیں،آگاہی رکھنے والے شہری اور صحافی حکومت کی غلطیوں کی بہتر نشان دہی اور احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا خطاب

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے معاشرے میں میڈیا کی آزادی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد اور توانا میڈیا جمہوریت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کی حلف برداری […]

مسلم لیگ ن کرپشن کی وجہ سے عوام میں نفرت کی علامت بن چکی ہے، کیل میں بڑےجلسہ عام سے بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

کیل (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون آزاد کشمیر میں اپنی کرپشن اورکرتوتوں کی وجہ سے عوام میں نفرت کی علامت بن چکی ہے جس […]