’حاجی فنڈ‘ اب کم آمدنی والے بھی حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے مگر کیسے؟ حکومت نے شاندار سکیم متعارف کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پاکستان نے کم آمدن والے افراد کی حج کی خواہش پوری کرنے کے لیے نئی سکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت مذہبی امور کے مطابق سکیم کے تحت کم آمدن والے افراد مخصوص دورانیے کے لیے ’حاجی فنڈ‘ کے نام […]

سعودی عرب کے یوم الوطنی کی تعطیل کااعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کے یوم الوطنی کی تعطیل کااعلان کر دیا گیا۔سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نےسعودی عرب کے یوم الوطنی کی تعطیل کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ وزارت افرادی قوت نے اتوار کو ایک بیان میں بتایا کہ […]

ایف بی آرکرپشن کیخلاف سر گرم ہو گیا، جولائی اگست میں کتنے افسران کیخلاف کارروائی؟کتنے ملازمت سے فارغ؟ گریڈ 20 اور 21 کے افسران کیخلاف بھی ایکشن

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آرنے کرپشن کیخلاف کمرکس لی رواں مالی سال کے پہلے دوماہ میں 76افسران کیخلاف کارروائی کر تے ہوئے دس اہلکاربرطرف کر دیئے ،گریڈ بیس کے دوافسران کیخلاف کاروائی کیلئے وزیراعظم سے اجازت طلب کرلی اور گرڈ اکیس کے ایک […]

تیل کی عالمی قیمت میں اضافے کا امکان نہیں، تیل سستا ہی رہے گا

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ کئی عشروں سے تیل کی آمدنی پر انحصار کرنے والے عربوں کے تیل کا زمانہ ختم ہونے جا رہا ہے۔ان کے لیے اپنے بجٹ پورے کرنا مشکل ہو گیا ہے۔اگر تیل 157 ڈالر فی بیرل ہو جائے تب الجزائر […]

کویت حکومت نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے ویزے کی شرائط میں ردوبدل کر کے مزید سختی کر دی، کویت حکومت کیا کرنا چاہتی ہے؟

کویت (پی این آئی)کویت حکومت نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے ویزے کی شرائط میں ردوبدل کر کے مزید سختی کر دی، کویت حکومت کیا کرنا چاہتی ہے؟ کویت کی پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت نے سرکاری ملازمین کے ویزوں کی نجی شعبے میں منتقلی […]

طوفانی بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث سندھ حکومت نے صوبے بھرمیں ایمرجنسی نافذ کردی، کیا اقدامات لیے جائیں گے؟ جانیئے

کراچی(آئی این پی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کے باعث صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نرسری پر مین شارع فیصل پر بارش کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا اور […]

کورونا وائرس کو شکست، ایک اور خلیجی ملک نے مملکت بھر سے کرفیو اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

کویت(پی این آئی) کویت میں رہنے والے افراد کے لیے خوش خبری سُنا دی گئی ہے، حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کئی ماہ سے عائد کرفیو اُٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق کویت مملکت کے تمام علاقوں […]

عید الاضحی کے بعد حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک کا آغاز۔۔بڑی سیاسی جماعت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

مردان(پی این آئی)جمعیت علمااسلام ف کےصوبائی امیرسینیٹر مولانا عطا الرحمان نےکہاہےکہ سلیکٹڈحکمرانوں نےدو سال میں ملک کو تباہی کے کنارے پر کھڑا کر دیا،ملکی معیشت اور اقتصادی بدحالی نے تحریک انصا ف کا ایجنڈا واضح کر دیا ہے،عید الاضحی کے بعد حکومت کے خلاف فیصلہ […]

لاہوریوں کو وزیراعظم عمران خان نے بڑا تحفہ دے دیا، ایل ڈی اے کے تحت کتنے ہزار اپارٹمنٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ منظور، کیسے ملیں گے؟ کس کو ملیں گے؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)لاہوریوں کو وزیراعظم عمران خان نے بڑا تحفہ دے دیا، ایل ڈی اے کے تحت کتنے ہزار اپارٹمنٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ منظور، کیسے ملیں گے؟ کس کو ملیں گے؟ جانیئے۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران نے کہا ہے کہ […]

ہوشربا اعداد و شمار بلوچستان کے جعلی ڈومیسائل پر کتنے ہزار افراد وفاقی محکموں میں ملازم ہیں؟ بلوچستان حکومت نے کارروائی شروع کر دی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے جعلی ڈومیسائل پر کتنے ہزار افراد وفاقی محکموں میں ملازم ہیں؟ بلوچستان حکومت نے کارروائی شروع کر دی۔لوچستان حکومت نے جعلی ڈومیسائل کے ساتھ گھوسٹ ملازمین کیخلاف بھی کارروائی شروع کر دی۔ پہلے مرحلے میں محکمہ تعلیم اور صحت کے شعبوں […]

عید الاضحٰی پر دو ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں عید الاضحٰی پر دو ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عیدالاضحٰی کے موقعے پر دو ہفتے کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مملکت میں سرکاری ملازمین کے لیے 23 جولائی کو شروع […]