انجمن بہبود مریضاں کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم کیلئے ادویات کا عطیہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)انجمن بہبود مریضاں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کی جانب سے عطیہ ادویات انجمن بہبودی مریضاں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کی جانب سے شعبہ ناک کان گلہ، شعبہ دل اور شعبہ بچگان کے لیے مفت ادویات عطیہ کی گئیں۔ اس موقع پر […]

کورونا وائرس بے قابو، چیف جسٹس گلزار احمد نے پہلا ازخو د نوٹس لے لیا، حکام کی دوڑیں لگوا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیےاسپتالوں میں ناکافی سہولیات پرچیف جسٹس گلزار احمد نے پہلا ازخود نوٹس لے لیا۔ اٹارنی جنرل، سیکرٹری صحت، سیکرٹری داخلہ اور چاروں صوبائی حکومتوں کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ سماعت کے لیے سپریم کورٹ […]

کورونا، سائبرکرمنلزسرگرم، سادہ لوح شہریوں کولوٹنے کے نت نئے طریقے آزمانے لگے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ سائبر کرمنلز نے سادہ لوح شہریوں کو بلیک میل کرنے کا نیا طریقہ نکال لیا ہے لہذا شہری کسی بھی مشکل سے بچنے کے لیے احتیاط کریں۔کورونا علاج اور احساس […]

صوبائی حکومت نے دوپہر 12 سے ساڑھے تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی):محکمہ داخلہ سندھ جمعے کو دوپہر 12 سے ساڑھے تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جمعہ کو 12 سے ساڑھے3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا اور لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں […]

لاک ڈاؤن، حکومت نے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورزکھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)صارفین کی سہولت کے لیے اسلام آباد میں آج موبائل یوٹیلٹی اسٹورز کا افتتاح کیا جائے گا۔ مینجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) یوٹیلیٹی اسٹورز عمر لودھی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ کے ساتھ مل کر آج موبائل اسٹورز کھولے جائیں […]

افسوسناک خبر، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

کراچی(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ انتقال کرگئے، وہ منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سائٹ کےعہدے پرتعینات تھے اور حال ہی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مہدی شاہ میں مملکت شام سے واپسی پر […]

احساس کیش پروگرام کے تحت 12ہزار روپے کی تقسیم، اپنے حصے کی رقم کیسے اور کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟ تفصیلات پڑھئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے احساس پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں میں امدادی رقم کی تقسیم کا آج (جمعرات) سے آغاز کردیا گیا ہے۔ لوگوںکو رقوم کی فراہمی کے لیے 17 ہزار مراکز قائم کیے گئے ہیں۔احساس پروگرام کی سربراہ […]

گرمی بڑھنے سے کورونا وائرس میں کمی کی باتیں سچ نکلیں، پاکستانیوں کیلئےحوصلہ افزا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) معاون خصوصی برائے صحت نے کورونا وائرس پر درجہ حرارت کے اثرات ملنے کا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائر س نے اس وقت پوری دنیا میں اپنا خوف پھیلا یا ہوا ہے جس کے بعد […]

اسلام آباد میں کل سے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کا آغاز,رمضان کے بعد مزید 200 یوٹیلیٹی اسٹورز کھولے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں کل سے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کا آغاز کیا جائے گا۔کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن کی صورتحال میں اگرچہ دن میں بنیادی ضرورت کی اشیاء کی دکانیں کھلنے کی اجازت ہے لیکن وہاں قیمتوں پر کنٹرول […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہو گا؟ ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کے آغاز میں کم وقت رہ گیا، ماہ مبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، پاکستان مین رمضان کے مقدس ماہ کا چاند 23 یا 24 اپریل کو نظر آنے کا امکان، جبکہ عید الفطر 24 یا […]

وزیراعظم نےمستحقین کیلئے اربوں روپے تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کل سے 17 ہزار مقامات سے 12 ہزار فی کس کے حساب سے 144 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ عوام احتیاط […]