لاک ڈاؤن، حکومت نے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورزکھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)صارفین کی سہولت کے لیے اسلام آباد میں آج موبائل یوٹیلٹی اسٹورز کا افتتاح کیا جائے گا۔ مینجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) یوٹیلیٹی اسٹورز عمر لودھی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ کے ساتھ مل کر آج موبائل اسٹورز کھولے جائیں گے۔ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز نے کہا کہ یہ سبسڈی ضرورت مندوں کے لیے ہے،

سیٹھوں، سرمایہ کار اور مال دار لوگوں کے لیے نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں چینی اور آٹے کا مسئلہ نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دالوں کی درآمد میں مسئلہ آیا تھا، تاہم آئندہ دو روز میں دالوں کی فراہمی کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close